Daily Archives

April 20, 2022

بگٹی مہاجرین کی دوبارہ آباد کاری ترجیحات میں شامل ہے : شاہ زین بگٹی

کوئٹہ : جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ و وفاقی وزیراینٹی نارکوٹیکس وانسدادمنشیات کاریشاہ زین بگٹی نے پارٹی کے مرکزی نائب صدرنوراللہ وطن دوست سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کی مفادات اولین ترجیح میں شامل ہے۔اوربلوچستان کے تمام علاقوں کیلے…

نادیہ حسین کی پلاسٹک سرجری کروانے والی خواتین پر تنقید

اداکارہ نادیہ حسین نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ چہرے کی پلاسٹک سرجری کرانے والی خواتین پر طنز کررہی ہیں۔ نادیہ حسین نے ویڈیو میں چہرے پر ایک فلٹر استعمال کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے ان کے چہرے کے خدوخال (رخساروں کی…

مایا علی کا سحری اور افطاری کے درمیان مصروفیت سے متعلق دلچسپ انکشاف

کراچی : اداکارہ مایا علی نے سحری اور افطاری کے درمیان کی مصروفیت سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا ہے۔ مایا علی نے ایک ٹاک شو میں شرکت کی اور رمضان کے دوران اپنی مصروفیات کے بارے میں بتایا، انہوں نے کہا کہ وہ سحری کے بعد سے ہی افطاری کا انتظار…

ٹیسٹ چیمپئن شپ: ٹاپ فائیو سنچری والی اننگز، بابر اعظم پہلے نمبر پر

دبئی : آئی سی سی نے ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ٹاپ فائیو سنچری والی اننگز جاری کر دیں۔ بابر اعظم پہلے، محمد رضوان دوسرے اور کریگ بریتھویٹ تیسرے نمبر پر رہے۔ 2023 تک کے سیزن کی فاتحانہ اننگز کی درجہ بندی کر دی گئی۔ آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ…

فٹنس کے بعد یاسرشاہ کی آئندہ ٹیسٹ سیریز پر نظریں

اسلام آباد :  پاکستان کے مایہ ناز لیگ سپنر یاسرشاہ نے فٹنس حاصل کرنے کے بعد آئندہ ٹیسٹ سیریز پر نظریں جما لیں۔ ایک بیان میں یاسر شاہ نے کہا کہ میں پچھلے 3 ماہ سے فٹ نہیں تھا پاکستان کپ میں پرفارمنس واپس آگئی ہے پچھلے 3 ماہ میں اپنی…

سعودی عرب میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

ریاض : سعودی عرب میں عید کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ شاہی فرمان کے ذریعے تعلیمی اداروں میں جمعہ 22 اپریل سے تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ یہ شاہی فرمان سعودی عرب کے فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی جانب سے جاری کیا گیا…

امریکا میں غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے کے الزام میں 2 لاکھ 10 ہزار تارکین گرفتار

واشنگٹن : امریکا میں ایک ماہ کے دوران غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے کے الزام میں دو لاکھ دس ہزار تارکین وطن کو گرفتار کر لیا گیا۔ امریکی حکام نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ رواں برس مارچ کے مہینے میں دو لاکھ دس ہزار افراد کو غیر قانونی…

پیرو میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں ، پانچ ٹن سے زائد منشیات اور اسلحہ برآمد

لیما :  پیرو میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے رواں ماہ کارروائیوں کے دوران پانچ ٹن سے زائد منشیات اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ سکیورٹی فورسز نے ایک ماہ کے دوران پانچ ٹن سے زائد منشیات اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ حکام کے مطابق برآمد کی گئی…

برطانوی عدالت کا وکی لیکس کے بانی کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم

لندن :  برطانوی عدالت نے وکی لیکس کے بانی کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم جاری کردیا۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق جولین اسانج امریکا میں عراق اور افغانستان سے متعلق خفیہ دستاویزسے متعلق ٹرائل کا سامنا کریں گے۔ امریکا حوالگی کا فیصلہ…

سری لنکا میں سکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر فائر کھول دیا، ایک ہلاک، 12 زخمی

کولمبو : سری لنکا میں حکومت مخالف احتجاج کے دوران سکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر گولیاں چلا دیں، ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ فورسز نے احتجاج کرنے والوں کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس اور گولیوں کا استعمال کیا جس کی زد میں آ کر ایک شخص ہلاک ہو گیا۔…