Daily Archives

April 15, 2022

وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان پر الزامات عائد کر دئیے

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریفسے سینئر صحافیوں کی ملاقات ہوئی ہے۔وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں شہباز شریف نے کہا کہ میں کنفرم کر سکتا ہوں کہ عمران خان نے توشہ خانے سے تحائف لے کر بیرون ملک بیچے۔عمران خان نے یہ تحائف 14کروڑ روپے…

شاداب خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

لاہور : پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر شاداب خان نے بھی عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے حرم پاک میں لی گئی اپنی تصویر شیئر کی ، جس کے عقب میں بیت اللہ اور بلند ترین کلاک ٹاور بھی نظر آرہا ہے۔ لیگ سپنر شاداب…

ملک میں نئی حکومت کا قیام خوش آئند ہے : ثمینہ زہری

کوئٹہ : ثمینہ ممتاز زہری نے ملک کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہونے پر میاں محمد شہباز شریف کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے ایک تہنیتی پیغام میں انہوں نے میاں محمد شہباز شریف کوپاکستان کے نئے وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں سیاسی…

بیوٹمز یونیورسٹی آ کر یہ گمان نہیں ہوتاکہ آپ کسی کم ترقی یافتہ خطے میں موجود ہے : عالمی ادارہ صحت

کوئٹہ : پاکستان میں تعینات عالمی ادارہ صحت WHOکی سربراہ ڈاکٹر پلیتھا نے کہا ہے کہ بیوٹمز یونیورسٹی آ کر یہ گمان نہیں ہوتاکہ آپ کسی کم ترقی یافتہ خطے میں موجود ہے میں تعلیمی صلاحیت کے ساتھ ساتھ ماحول کے تحفظ پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے یہاں…

ہمارا مقابلہ ان سیاسی قو ت ہے جنہوں نے ملک کو معاشی طور پر خراب کیا : مولاناواسع

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ جمعیت علما اسلام بلوچستان میں ہونے والے بلدیاتی نتخابات میں بھرپور حصہ لے گی ، کارکنوں اور عہدیداروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں میں…

حکومت بلوچستان بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے پوری طرح تیار ہے : میرعبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان صوبے میں شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لئے پوری طرح تیار ہے تمام متعلقہ اداروں کو خوش اسلوبی سے بلدیاتی اداروں کے انتخابات کے انعقاد کا ٹاسک دے دیا…

بلوچستان کے 34 میں سے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 29 مئی کو ہوں گے : الیکشن کمشنر

کوئٹہ : الیکشن کمشنر بلوچستان فیاض حسین مراد کا کہنا ہے کہ صوبے کے 34 میں سے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 29 مئی کو ہوں گے جس کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل ہیں۔ کوئٹہ میں الیکشن کمیشن کے صوبائی دفتر میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے انھوں…

بلوچستان ہائیکورٹ نے گورنر ہاوس کوئٹہ میںمختلف اسامیوں پر بھرتیاں روک دیں

کوئٹہ : چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جناب جسٹس نعیم اختر افغان اور جناب جسٹس روزی خان بڑیچ پر مشتمل بینچ نے گورنر ہا¶س کوئٹہ سے گزشتہ روز مختلف اسامیوں کے لیے جاری و شائع شدہ اشتہار پر ذمہ داران کو آئینی پٹیشن کا فیصلہ ہونے تک بھرتیوں سے روک…

بلوچستان میں عوام کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں : سید…

کوئٹہ : صوبائی وزیر صحت سید احسان شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں عوام کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں صوبائی حکومت اور محکمہ صحت ڈبلیو ایچ او سمیت دیگر پارٹنرز کا صحت کی سہولیات کی فراہمی میں تعاون…