Daily Archives

April 15, 2022

گڈ گورننس حکومت کی اولین ترجیحات ہے : نور محمد دمڑ

کوئٹہ : صوبائی حکومت اصلاحات کے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے موثر اقدامات اٹھا رہی ہے، اداروں میں اصلاحات کے عمل کے ساتھ ساتھ عوامی فلاح و بہبود کے ترقیاتی منصوبوں پر بھی کام تیزی سے جاری ہے سینئر صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات نورمحمددمڑ نے…

ملک میں نئی حکومت کا قیام خوش آئند ہے : ثمینہ زہری

کوئٹہ : ثمینہ ممتاز زہری نے ملک کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہونے پر میاں محمد شہباز شریف کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے ایک تہنیتی پیغام میں انہوں نے میاں محمد شہباز شریف کوپاکستان کے نئے وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں سیاسی…

بدقسمتی سے بلوچستان کے نوجوان بیروزگاری سے دوچار ہیں : مولاناعبدالقادر لونی

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام نظریاتی بلوچستان کے صوبائی امیر مولاناعبدالقادر لونی صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا حافظ عبدالاحد کبدانی نائب امیر مولانا محمدحیات مولانا نعمت اللہ شیرانی سید حاجی عبدالستارشاہ چشتی حاجی حیات اللہ کاکڑ میر محمد مبارک…

عمران خان شہید بھٹو کی سوچ کے جانشین ہیں : شان

لاہور : پاکستانی فلم سٹار شان شاہد کا کہنا ہے کہ عمران خان، شہید ذوالفقار علی بھٹو کے جانشین ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شان شاہد نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر شہید ذوالفقار علی بھٹو کے جانشینوں پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ…

نوجوان لڑکیوں سے شادیاں : عامر لیاقت نے وجہ بتا دی

کراچی :  مشہور اینکر عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ میں نوجوان لڑکیوں کو گناہوں سے بچانے کیلئے ان کیساتھ شادی کرتا ہوں۔ عامر لیاقت حسین نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر جاری اپنی ایک سٹوری میں لکھی۔ ان کا کہنا تھا کہ بیک…

بالی ووڈ سٹار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

ممبئی :  بالی ووڈ بالی ووڈ سٹار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی ممبئی کے پالی ہل میں واقع رنبیر کے گھر واستو میں ہوئی، شاندار تقریب میں دونوں کے خاندان کے افراد اور قریبی دوستوں نے…

اداکارہ صاحبہ عید ٹیلی فلم “کانپیں ٹانگ رہی ہیں” میں کاسٹ

لاہور : اداکارہ صاحبہ کو عید ٹیلی فلم “کانپیں ٹانگ رہی ہیں” میں کاسٹ کر لیا گیا۔ صاحبہ نے اپنے نئے پراجیکٹ کے حوالے سے مداحوں کو سوشل میڈیا پر بتایا، انہوں نے جو تصویریں شیئر کی ہیں اس میں انہیں “کانپیں ٹانگ رہی ہیں” کا سکرپٹ پکڑے…

جو روٹ نے انگلش ٹیم کی کپتانی سے دست برداری کا اعلان کر دیا

انگلینڈ : انگلش ٹیسٹ کپتان جو روٹ نے کپتانی سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے، ویسٹ انڈیز کے خلاف انگلینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔ جو روٹ نے 64 ٹیسٹ میچز میں انگلینڈ کی کپتانی کی جس میں 27 مرتبہ انگلش ٹیم فاتح رہی،…

شاداب خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

لاہور : پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر شاداب خان نے بھی عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے حرم پاک میں لی گئی اپنی تصویر شیئر کی ، جس کے عقب میں بیت اللہ اور بلند ترین کلاک ٹاور بھی نظر آرہا ہے۔ لیگ سپنر شاداب…

قومی ٹیم کے مئی 2023 تک شیڈول میچز کا اعلان کر دیا گیا

لاہور : پی سی بی نے مئی 2023 تک قومی ٹیم کے شیڈول میچز کا اعلان کر دیا، اگلے ایک سال میں پاکستان کرکٹ ٹیم 7 ٹیسٹ، 17 ون ڈے اور 25 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ پی سی بی کے مطابق آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل سات ٹیسٹ میچز…