Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پاکستان اور امریکا کا دہشتگردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
پاکستان اور امریکا نے دہشتگرد گروہوں کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔
دفترخارجہ کے مطابق واشنگٹن میں پاک امریکا انسداد دہشتگردی مذاکرات کے چوتھے دور میں دونوں ممالک نےسرحدی سکیورٹی مضبوط بنانے اوردہشتگردوں کے سہولت کار…
مذاکرات حوصلہ افزا ہیں لیکن آبنائے ہرمز نہ کھولی گئی تو ایران پر سخت حملہ ہوگا؛ ٹرمپ
امریکا اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے معاہدے پر بات چیت آج سارا دن جاری رہے جسے صدر ٹرمپ نے حوصلہ افزا قرار دیا ہے تاہم ساتھ ہی سخت حملوں کی دھمکی بھی دی۔
وائٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…
ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں ناکامی کی اصل وجہ بتا دی
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں ناکامی کی اصل وجہ بتا دی۔
اپنے آبائی شہر پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم نے سب سے پہلے قوم کی توقعات پر پورا نہ اترنے پر معذرت کی اور کہا کہ کھیل میں ہر کھلاڑی کے اچھے اور برے…
روس کی کیف پر میزائلوں اور ڈرونز کی بارش، 21 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور اس کے نواحی علاقوں پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے بڑے پیمانے پر حملے کیے، جن میں کم از کم 21 افراد ہلاک اور 45 سے زائد زخمی ہوگئے، جبکہ متعدد عمارتیں تباہ ہونے سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا…
عمران خان کو جیل میں 3 سال مکمل، بانی پی ٹی آئی کو دستیاب سہولیات سے متعلق اہم رپورٹ سامنے آگئی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں 3 سال مکمل ہوگئے جب کہ اس حوالے سے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی اہم رپورٹ سامنے آگئی۔
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی ٹی آئی کو قید تنہائی میں رکھنے، ان سے امتیازی یا غیر مساوی سلوک کی تردید کردی۔…
میکسیکو؛ ٹک ٹاک لائیو کے دوران معروف انفلوئنسر کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا
میکسیکو میں سیزر گاستیلم نامی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر کو ٹک ٹاک پر لائیو اسٹریمنگ کے دوران فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سیزر گاستیلم شمالی ریاست سینالوا کے دارالحکومت کولیاکان کے علاقے ٹریس ریوس میں فاسٹ فوڈ…
وزیراعظم سے جائیکا کے صدر کی ملاقات، معاشی اصلاحات کے فروغ پر اتفاق
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کے صدر ڈاکٹر تناکا اکیہیکو کی قیادت میں 9 رکنی وفد نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور جاپان کے درمیان دیرینہ شراکت داری، معاشی اصلاحات اور مختلف ترقیاتی شعبوں میں تعاون کے…
فلسطین کی آزادی کے لیے عرب اور مسلم ممالک متحد ہوں: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی کے لیے عرب اور مسلم ممالک متحد ہوں۔
عمان میں مقبوضہ بیت المقدس میں وزراتی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کے اقدامات بین الاقوامی قوانین…
والد کا انتقال نہیں قتل ہوا تھا: جگن کاظم
حال ہی میں جگن کاظم نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے والد سید عباس کاظم کے قتل اور والدہ کے ساتھ اپنے پیچیدہ تعلقات سمیت بچپن کے مشکل حالات پر کھل کر بات کی۔
ان کے والد سید عباس کاظم سرکاری ٹی وی کی معروف شخصیات میں…
یوٹیوبر رجب بٹ کا خود کو ارب پتی قرار دینے کا دعویٰ
رجب بٹ کا شمار پاکستان کے مقبول ترین یوٹیوبرز میں ہوتا ہے، انہوں نے تین سال سے بھی کم عرصے میں سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں فالوورز حاصل کیے اور اپنی پرتعیش طرزِ زندگی کے باعث بھی اکثر خبروں کی زینت بنتے رہے ہیں۔
حال ہی میں ایک…
