حنا بٹ کی کراچی کو لڑکیوں کیلئے جیل قرار دینے پر حنا الطاف کو لاہور آنے کی دعوت
حنا الطاف نے چند روز قبل لندن کی سڑکوں پر واک کرتے ہوئے ایک ویڈیو ریکارڈ کی تھی، جس میں اداکارہ کا کہنا ہے کہ کراچی کی فلائٹ سے پہلے سوچا لندن میں آخری ناشتہ کر لوں کیونکہ اس کے بعد دوبارہ کراچی کی جیل میں قید ہونا ہے، کراچی میں لڑکیاں…
