Browsing Category
خیبرپختونخوا
خیبرپختونخوا حکومت کا جعلی صحافیوں، نان رجسٹرڈ چینلز اور ڈمی اخبارات کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 16 اکتوبر 2025 (خصوصی رپورٹ: فیاض علی نور — فری لانس جرنلسٹ):
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں پیمرا سے نان رجسٹرڈ چینلز، ڈمی اخبارات اور پی ڈی ایف اخبارات کے نام پر سرگرم جعلی صحافیوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن…
پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی وفد کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی رہائشگاہ اسلام آباد آمد
پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی وفد کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی رہائشگاہ اسلام آباد آمد
وفد میں ارکان قومی اسمبلی اسد قیصر،عاطف خان،علی اصغر خان جدون،جنید اکبر،ڈاکٹر امجد خان شامل تھے
ملاقات میں پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر محمد…
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ٹریڈ اینڈ کامرس گروپ کے زیر تربیت افسران کی ملاقات
پشاور، 8 اکتوبر (خصوصی رپورٹ ):
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ٹریڈ اینڈ ڈیولپمنٹ میں 31ویں اسپیشلائزڈ پروگرام کے تحت زیر تربیت ٹریڈ اینڈ کامرس گروپ کے افسران نے گورنر ہاؤس پشاور کا مطالعاتی دورہ کیا۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے افسران کا…
خیبرپختونخوا میں مویشیوں کی ترقی اور جانوروں کی فلاح کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں: سید قاسم علی شاہ
پشاور، 7 اکتوبر .عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر برائے سماجی بہبود سید قاسم علی شاہ نے کہا ہے کہ مویشی پالنا صوبے کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، اور حکومت اس شعبے میں خود کفالت اور پائیدار ترقی کے لیے جامع…
عدالت کے حکم کے باوجود بھی تھانہ لنڈی کوتل کے انویسٹیگیشن آفیسر سلطان رضا ہمارے بھائی کو حبس بے جاء…
خیبر سے (امان علی شینواری )
عدالت کے حکم کے باوجود بھی تھانہ لنڈی کوتل کے انویسٹیگیشن آفیسر سلطان رضا ہمارے بھائی کو حبس بے جاء میں رکھا ہوا ہے. ڈی پی او خیبر فوری طور پر ان کے خلاف کارروائی کریں ان خیالات کا اظہار رحمان اللہ، بزرگ تسبیح…
پنجاب حکومت کی غیر آئینی پابندی نے خیبرپختونخوا میں گندم و آٹے کا بحران کھڑا کر دیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 9 ستمبر 2025: صوبائی وزیر خوراک خیبرپختونخوا، ظاہرشاہ طورو نے کہا ہے کہ ملک بھر میں گندم وافر مقدار میں موجود ہے اور کسی قسم کی کمی کا خدشہ نہیں۔ تاہم، پنجاب حکومت کی غیر آئینی پابندی کے باعث خیبرپختونخوا اور…
گورنر خیبرپختونخوا سے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے وفد کی ملاقات، مسئلہ کشمیر اور حالیہ سیلاب پر…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 9 ستمبر: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے نمائندہ وفد نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔
وفد میں اسپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر، سابق وزیراعظم راجہ…
مردان میں تعلیمی و کھیلوں کے منصوبے مقررہ وقت پر مکمل کیے جائیں، وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
مردان: وزیر خوراک خیبرپختونخوا، ظاہر شاہ طورو کی زیر صدارت مردان میں محکمہ تعلیم اور محکمہ کھیل کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈی جی اسپورٹس، اوقاف کے ایڈمنسٹریٹو آفیسر، ڈسٹرکٹ…
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا یوم دفاع پاکستان اور 12 ربیع الاول کے موقع پر پیغام
(عسکر-انٹرنیشنل رپورٹ )
پشاور/ملتان، 6 ستمبر 2025:
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ 6 ستمبر کا دن ہماری قومی تاریخ میں بہادری اور اتحاد کا ایک عظیم اور یادگار دن ہے۔ انہوں نے 6 ستمبر…
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے فلسطین کے قاضی القضاہ (چیف جسٹس) ڈاکٹر محمود صدیقی عبد الرحمان…
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے فلسطین کے قاضی القضاہ (چیف جسٹس) ڈاکٹر محمود صدیقی عبد الرحمان الہباش کی وفد کے ہمراہ ملاقات
فلسطینی وفد میں امام مسجد اقصیٰ قاضی احمد حسین، امام مسجد ابراہیمی قاضی غسان الرجبی، حمزہ دانا اور طلال الشفیع…