Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

ضروری نہیں سوتیلی مائیں بری ہوں، میری سوتیلی والدہ بہت اچھی ہیں: نازش جہانگیر

پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر کا کہنا ہے کہ ضروری نہیں تمام سوتیلی مائیں بری ہوں، میری سوتیلی والدہ بہت اچھی ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ نے اپنی سوتیلی والدہ اور ان کے ساتھ تعلق کے بارے میں کھل کر گفتگو کی اور بتایا کہ…

میری خالہ بشریٰ انصاری نے مجھے کبھی سپورٹ نہیں کیا، زارا نور عباس

اداکارہ زارا نور عباس نے کہا ہے کہ میری خالہ بشریٰ انصاری نے مجھے کبھی سپورٹ نہیں کیا۔ معروف اداکارہ نے شکوہ کیا اور کہا کوئی بھی بشریٰ خالہ کی وجہ سے مجھ پر 40 لاکھ روپے کیوں لگائے گا؟ زارا نور عباس نے کہا اگر میں نے اس کا ڈبل کرکے…

سلمان خان کا جعلی اے آئی ویڈیوز بنانے والوں کو جیل بھیجنے کا مطالبہ

بگ باس 20 میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان خان نے اے آئی سے تیار کی جانے والی جعلی ویڈیوز کی مذمت کی اور انکشاف کیا کہ وہ خود بھی ایسی جعلی ویڈیوز کا نشانہ بن چکے ہیں۔ سلمان خان نے کہا کہ جان بوجھ کر جعلی اے آئی ویڈیوز تیار اور…

جنگیں بے وقوفی ہیں، جنگ کا مقصد ہتھیار بنانے والوں کیلئے بھاری رقم کمانا ہے: سلویسٹر اسٹالون

ہالی وڈ سپر اسٹار سلویسٹر اسٹالون نے جنگوں کو بے وقوفی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کا مقصد جنگی اداروں اور ہتھیار بنانے والوں کے لیے بھاری رقم کمانا ہے ۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کو دیے گئے انٹرویو میں جب 80 سالہ سپر اسٹار سلویسٹر…

’اگر افیئر ہے بھی تو یہ میرا ذاتی معاملہ ہے‘، گووندا کا دو ٹوک جواب

بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا ایک بار پھر اپنی ذاتی زندگی سے متعلق خبروں کے باعث توجہ کا مرکز بن گئے۔ اداکار نے ساتھی اداکارہ کومل رانی سوارنکر کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر پہلی بار کھل کر بات کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گووندا نے…

خاتون یوٹیوبر کو دولت کی نمائش مہنگی پڑگئی، چور گھر سے 81 تولے سونا اور لاکھوں روپے لے اڑے

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش ایک سنگین سکیورٹی خطرے میں بدل گئی جہاں بھارت کی معروف یوٹیوبر مدھومیتا کے گھر سے تقریباً ایک کروڑ روپے مالیت کے سونے اور ہیرے کے زیورات سمیت نقدی چوری کرلی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے…

ٹام کروز کی ’ڈِگر‘ کا لندن میں شاندار پریمیئر، شہزادہ ولیم اور کیٹ بھی شریک

ٹام کروز کی نئی فلم ’ڈِگر‘ کے لندن پریمیئر نے اس وقت خاص توجہ حاصل کرلی جب شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ بھی تقریب میں پہنچ گئے۔ فلم کی عالمی نمائش سے قبل ہونے والی اس تقریب نے لندن کے لیسٹر اسکوائر کو فلمی ستاروں کے ساتھ شاہی رنگ بھی دے دیا۔…