Daily Archives

November 20, 2026

چاہتا ہوں وزیراعظم کے ہاتھ مضبوط کریں اور شہباز شریف اپنی 5 سال کی مدت پوری کریں: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں وزیراعظم کے ہاتھ مضبوط کریں اور شہباز شریف اپنی پانچ سال کی مدت پوری کریں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ وزیراعظم کو معاشی…

ہمارےلانگ مارچ کی حکمت عملی تھی اور نہ کوئی پلان تھا: شوکت یوسفزئی

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے ترجمان شوکت یوسفزئی نے کہا ہےکہ پارٹی کے پاس لانگ مارچ کی کوئی حکمت عملی نہیں تھی۔ شوکت یوسفزئی نےکہا کہ بدقسمتی سے ہمارےلانگ مارچ کی حکمت عملی تھی اور نہ کوئی پلان تھا، ہمیں کہا جاتا رہا کہ پلان آرہا ہے اور…

پاکستان کی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئر لائنز کو کتنا نقصان ہو رہا ہے؟

پاکستان نے 24 اپریل 2025 سے بھارت میں رجسٹرڈ اور بھارتی کمپنیوں کے زیرِ انتظام طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر رکھی ہیں، اور ہر ماہ ایک نوٹم کے ذریعے اس پابندی میں توسیع کی جاتی ہے۔ یہ میٹر متبادل راستوں (روٹ کی تبدیلی) کے باعث…

فیلڈ مارشل کا دورہ میران شاہ، دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ قریبی تعاون سے دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے شمالی…

روس کی پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ثالثی کی پیشکش

روس نے پاکستان کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے لیے ثالثی کی پیشکش کردی۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے پاکستان کو جنوبی ایشیا میں دہشت…

ٹرمپ کے ساتھ چین کا دورہ کرنیوالے صحافیوں کے موبائل فون ضبط کیے گئے، امریکی میڈیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ چین کا دورہ کرنے والے صحافیوں کے موبائل فون ضبط کرلیے گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق صحافیوں کے موبائل فون سکیورٹی چیکنگ کی زد میں آئے، وائٹ ہاؤس عملےکے موبائل فونز کا ڈیٹا مٹانے یا انہیں تلف کرنےکیلئے بھی…

سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش کیلئے جدید ریسرچ جہاز ’اورُچ رئیس‘ کراچی پہنچ گیا

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان سائنسی اور اسٹریٹجک تعاون کے نئے باب کا آغاز ہوگیا۔ ترکیہ سے سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش کےلیے جدید ریسرچ جہاز ’اورُچ رئیس‘ کراچی پہنچ گیا ہے۔ اس حوالے سے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے استقبالیہ تقریب…

واٹس ایپ گروپس میں اب 1500 افراد کو شامل کیا جاسکے گا

اگر آپ کو واٹس ایپ گروپس میں لوگوں کی تعداد کم محسوس ہوتی ہے تو اب اس میں مزید افراد کو شامل کیا جاسکتا ہے۔ WABetaInfo کی ایک رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کی ایک گروپ چیٹ میں اب 1500 افراد کو شامل کیا جاسکے گا۔ ابھی ایک واٹس ایپ گروپ میں…

انسانی تاریخ میں دوسری بار ایک خلائی مشن سیارہ عطارد کے مدار میں پہنچنے میں کامیاب

8 سال سے زائد عرصے اور 6 ارب میل سے زائد فاصلے کے سفر کے بعد آخرکار یورپ اور جاپان کا مشترکہ خلائی مشن نظام شمسی کے سیارے عطارد کے مدار میں پہنچ گیا ہے۔ بیپی کولمبو (BepiColombo) نامی اسپیس کرافٹ انسانی تاریخ کا دوسرا خلائی مشن ہے جو…

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹائٹل اپنے نام کر لیا

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ڈھاکا میں مسلسل بارش نے روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل نہ ہونے دیا، آفیشلز نے طویل انتظار کے بعد میچ کے خاتمے کا اعلان کیا اور ایونٹ کے قانون کے مطابق…