دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو چوری کیخلاف کارروائی؛ 26 ہزار ڈیجیٹل بٹوے نشانے پر
ابوظہبی کی عدالت نے دنیا کے بڑے کرپٹو کرنسی پلیٹ فارم بائنانس کو سائبر حملے میں چوری ہونے والے ڈیجیٹل اثاثوں کی بازیابی کے لیے 6.5 ارب ڈالر کے اثاثے عالمی سطح پر منجمد کرانے کا حکم دے دیا۔
عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ابوظہبی کی…
