Daily Archives

November 8, 2026

ٹرمپ کا سیاسی انتقام لینے اور دھمکیاں دینے پر ڈیموکریٹس کے خلاف تحقیقات کا حکم

اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ڈیموکریٹس کئی افراد کو مواخذے اور مختلف سزاؤں کی دھمکیاں دے رہے ہیں، اٹارنی جنرل سمیت متعدد افراد کے خلاف مواخذے کی دھمکیاں بھی بلاجواز ہیں۔

سعودی عرب نے ریاض کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک اور 2 کروز میزائل تباہ کر دیے

فوجی اتحاد کی جانب سے 24 گھنٹوں کے دوران پسپا کیے جانے والا یہ دوسرا حملہ ہے، اس سے قبل اتحاد نے ریاض کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کیے جس کے بعد سعودی دارالحکومت میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کو یوم فتح کی چھٹی سالگرہ پر مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آذربائیجان نے تقریباً تین دہائیوں بعد اپنی علاقائی سالمیت بحال کی، آذربائیجان کی کامیابی شہداء کی عظیم قربانیوں کا نتیجہ ہے، آذربائیجان کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔

صدر اور وزیراعظم کا دیوالی پر ملک میں اتحاد، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ پر زور

اپنے بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان اور دنیا بھر کی ہندو برادری کو دیوالی کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ہندو برادری قومی زندگی کا لازمی حصہ ہے، مذہبی اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،…

ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، افغانستان سے فیصلے نہیں آئیں گے: گورنر کے پی

پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، امن قائم کرنے کیلئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ضروری ہیں، ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والوں سے کوئی مذاکرات نہیں…