Uncategorized غیر قانونی بھرتیاں: اسعد محمود کو نیب اور ایف آئی اے کے نوٹسز جاری web desk Nov 4, 2026 0 نیب راولپنڈی نے اسعد محمود کو 10 نومبر 2026ء کو صبح 11 بجے تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔
پاکستان ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور اہلیہ کی اپیلیں 10 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر web desk Nov 4, 2026 0 اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی اپیلیں 10 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔