چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی دعوت پر یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کی فاتح ٹیم قذافی سٹیڈیم پہنچی، چیئرمین دنیا میڈیا گروپ میاں عامر محمود نے بھی اختتامی تقریب میں شرکت کی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس میں ہونے والے مظاہروں میں 3 لاکھ 20 ہزار افراد نے شرکت کی جو گزشتہ ہفتے کے شرکا سے کم ہے تاہم فسادات پر قابو پا نے کے لیے حکومت نے 70 ہزار پولیس اہلکار تعینات کئے تھے۔
مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ پاکستان کا مؤقف ہے کہ افغان طالبان نے اپنی سرزمین سے ہونے والے دہشت گرد حملوں کو روکنے کے لیے مؤثر اقدامات نہیں کیے، طالبان کی جانب سے ناکافی اقدامات کے باعث پاکستان نے کارروائی کی ہے، امریکا نہیں چاہتا کہ پاکستان…
امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات ٹھیک چل رہے ہیں، ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے، دیکھتے ہیں وہ معاہدہ کرتا ہے یا نہیں، ایران سے مذاکرات کے لیے ہمیں کوئی جلدی نہیں۔
این سی سی آئی اے نے لاہور کے علاقے انجینئرنگ ٹاؤن سے عارف والا کے رہائشی ایک ملزم کو گرفتار کیا۔ دوسرا ملزم ملتان کی خاتون کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرکے ان کی ساکھ متاثر کرنے کے الزام میں لاہور سے گرفتار کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق رواں ماہ سے کمرشل تندور ہوٹل سمیت دیگر کنکشن بھی بند کر دیئے گئے ہیں جبکہ ہزاروں صارفین ارجنٹ فیس جمع کرانے کے باوجود کنکشن سے محروم ہیں۔
کوئٹہ میں جہانزیب، نور زیب، انور، مجیب، قاسم اور عبیداللہ کے اہلخانہ نے ان سے تعلق ختم کرنے کا اعلان کیا، مستونگ سے تعلق رکھنے والے یونس شاہوانی کے خاندان نے بھی اس کے کسی عمل سے خود کو الگ کر لیا ہے۔