Browsing Category

کھیل

اسٹار فٹبالر رونالڈو کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پرتگال سے تعلق رکھنے والے دنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رونالڈو اپنی دیرینہ دوست جارجینا ریڈروگیز کے ساتھ پرتگال کے جزیرے مڈیرا میں شادھی کے بندھن میں بندھیں گے۔ میڈیا…

پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیا بیٹنگ کوچ ملنے کا امکان، مائیک اسمتھ مضبوط امیدوار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انگلینڈ کے خلاف آئندہ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ کے طور پر مائیک اسمتھ کی تقرری کے قریب پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی رواں سال کے آغاز سے اس عہدے کے لیے مستقل امیدوار کی تلاش میں…

پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں چار تبدیلیاں، دو کھلاڑیوں کا ڈیبیو

پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں چار تبدیلیاں، دو کھلاڑیوں نے ڈیبیو بھی کیا۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون میں چار تبدیلیاں کرتے ہوئے دو نئے کھلاڑیوں، عبید شاہ اور اویس ظفر، کو ٹیسٹ…

شاہین آفریدی لنکا پریمیئر لیگ چھوڑ کر وطن واپس آگئے

پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ذاتی وجوہات کے باعث لنکا پریمیئر لیگ چھوڑ کر وطن واپس آگئے۔ شاہین آفریدی کا ایونٹ کے دوران اپنی ٹیم کینڈی رائلز کے ساتھ 19 جولائی کے میچ میں شامل نہ کرنے پر اختلاف بھی ہوا تھا۔ کولمبو کیپٹلز کے…

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس کی مایوس کن کارکردگی، صرف ایک ہی میڈل حاصل ہوسکا

گلاسگو میں ہونیوالے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی مہم صرف ایک میڈل کے ساتھ ختم ہوگئی۔ 2026 کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے مختلف کھیلوں میں 21 ایتھلیٹس بھیجے لیکن میڈل صرف ایک ہاتھ آیا جو باکسنگ کے خواتین مقابلوں میں فاطمہ زہرہ نے حاصل کیا۔…

خواجہ آصف کا محسن نقوی کو پی سی بی میں ’’انقلاب‘‘ لانے کا مشورہ

وزیر دفاع خواجہ آصف نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو پی سی بی میں انقلاب لانے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’’ایکس‘‘ پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ نقوی صاحب سسٹم بتدریج بہتر ہو رہے ہوتے ہیں اور ہونے بھی چاہییں۔ خواجہ…

دوسرا ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز کا پاکستان یخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پورٹ آف اسپین میں کھیلا جا رہے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان نے ٹاس اپنے نام کرنے کے بعد پہلے…

بھارتی خاتون کرکٹر نے ٹیم میں جگہ نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کر لی

بھارت کے شہر ناگپور میں خاتون کرکٹر نے اعلیٰ سطح کی کرکٹ ٹیم میں جگہ نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق واقعہ لکشمی نگر کے علاقے میں پیش آیا جہاں 17 سالہ ابھرتی ہوئی خاتون کرکٹر آدیتی چوکھانڈے اپنی والدہ اور بڑے…

پہلا ٹی ٹوئٹی: سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستانی ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 176 رنز بنائے، شوال ذوالفقار 63 رنز بنا کر نمایاں رہیں، سری لنکا کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دی، میزبان ٹیم نے 177 رنز کا…

نواک جوکووچ ومبلڈن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

لندن میں جاری ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے راؤنڈ آف 32 میں سابق چیمپئن نواک جوکووچ نے فرانسیسی کھلاڑی آرتھر رینڈرنیک کے خلاف پہلے 2 سیٹس 7، 5 اور 6، 4 سے جیتے۔ تیسرے سیٹ میں آرتھر رینڈرنیک نے کم بیک کیا اور جوکووچ کے خلاف 6، 1…