Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

وکلاء نظامِ انصاف پر عوامی اعتماد مضبوط بنانے میں کردار ادا کریں: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

بلوچستان بار کونسل کی جانب سے صوبے کی مختلف بار ایسوسی ایشنز سے 51 وکلاء کو تربیتی پروگرام کے لیے نامزد کیا گیا ہے، وفد میں کوئٹہ، تربت، خضدار، پشین، ژوب، چمن، قلات، سبی اور بلوچستان کے دیگر اضلاع کے وکلاء شامل تھے۔

بلوچستان کے 28 سرکاری محکموں میں سمریز کی ڈیجیٹلائزیشن شروع

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سرکاری امور کو جدید ڈیجیٹل نظام پر منتقل کرنے کا عمل تیز کرنے اور سرکاری معاملات میں غیر ضروری تاخیر ختم کرکے بروقت فیصلوں کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت سروس…

افغان طالبان کے الزامات بے بنیاد، دہشت گردی کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے: دفتر خارجہ

وزارت خارجہ نے افغان طالبان حکومت کے بے بنیاد الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف دفاع کا حق رکھتا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف کارروائیوں میں شہری ہلاکتوں سے متعلق بے بنیاد اور غیر…

بلوچستان کی صنعتی ترقی میں اہم پیش رفت، پہلی ڈیجیٹل اسٹیل ملز نے کام شروع کر دیا

بلوچستان میں صنعتی ترقی کو فروغ دینے کے لیے پہلی ڈیجیٹل اسٹیل ملز نے کام شروع کر دیا ہے۔ کوئٹہ کے ایسٹرن بائی پاس انڈسٹریل زون میں تقریباً 300 اشیاء تیار کرنے والی مختلف صنعتیں قائم ہیں۔ صنعتی زون میں قائم اسٹیل ملز میں خودکار نظام کے تحت…

بلوچستان میں نئے صوبوں کے ساتھ چھوٹے ڈویژنز اور اضلاع بنانا بھی ضرورت ہے: وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں عوام کی دہلیز پر اداروں کی موجودگی یقینی بنانے کے لیے چھوٹے انتظامی یونٹس ناگزیر ہیں اور بلوچستان میں نئے صوبوں کے ساتھ چھوٹے ڈویژنز اور اضلاع بنانا بھی ضرورت ہے۔ شمالی ڈیرہ بگٹی…

مولانا فضل الرحمان غیر ذمہ دارانہ بیانات سے گریز کریں، فرح عظیم شاہ مولانا فضل الرحمان غیر ذمہ…

کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے فرح عظیم شاہ نے کہا کہ پاکستان ہمارے لیے سب سے مقدم ہے، امن کے لیے پاکستان کا کردار دنیا بھر میں تسلیم شدہ ہے، دفاعی صلاحیت ہو یا سفارتی میدان، پاکستان کامیابیوں کے سفر پر گامزن ہے، جب بھی پاکستان ترقی کرتا…

قلات اور گوادر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 4 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کا ایک میجر شہید

بلوچستان کے اضلاع قلات اور گوادر میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنز کے دوران فتنہ الہندستان کے 4 دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے، جبکہ ضلع گوادر کی تحصیل پسنی میں کلیئرنس آپریشن کے دوران دیسی ساختہ بم کے دھماکے میں پاک فوج کے…