Daily Archives

October 16, 2026

پی ٹی آئی مثبت کردار ادا کرے تو مذاکرات پر غور ہو سکتا ہے: رانا ثناء اللہ

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے طرزِ عمل سے خود اسی جماعت کو نقصان پہنچ رہا ہے، عمران خان کے وزارت عظمیٰ کے دور میں انہوں نے اپوزیشن لیڈر سے ٹیلیفون پر رابطہ تک نہیں کیا تھا، جبکہ وزیراعظم…

پنجاب اے آئی دور میں داخل ہو رہا جبکہ خیبرپختونخوا پتھر کے دور میں ہے: مریم نواز

ساہیوال میں طلبہ میں لیپ ٹاپ کی تقسم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا جو کہتے تھے کہ عوام کو شعور دیا، انہوں نے عوام کی زندگیاں تباہ کردیں، پی ٹی آئی کی حکومت کسی نے ختم نہیں کی، انہوں نے خود اپنی حکومت ختم کی۔

امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ کا ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں سکاٹ بیسنٹ کا کہنا تھا کہ نئی پابندیاں آپریشن اکنامک آؤٹ کاسٹ کے تحت عائد کی گئی ہیں، ایران سے تعلق پر ایک عراقی بینک اور مشرق وسطیٰ و ایشیا میں قائم مالیاتی نیٹ ورکس پر پابندیاں لگائیں۔