بارات کے موقع پر سلینہ سلیم نے روایتی سرخ رنگ کا لہنگا چولی زیب تن کیا، جس پر سنہری کڑھائی اور دیدہ زیب کام کیا گیا تھا، انہوں نے عروسی لباس کے ساتھ جھومر، ٹیکا اور بھاری ہار بھی پہنا، جبکہ ان کے شوہر ابراہیم شیخ آف وائٹ رنگ کی روایتی…
اسلام آباد کی انتظامیہ نے مولانا فضل الرحمان کے اہل خانہ کو 30 منٹ کی مہلت دی، مولانا کے اہل خانہ رہائش گاہ سے روانہ ہو گئے، مالک مکان امان اللہ کی گھر کی الاٹمنٹ منسوخ کر دی گئی۔
اسلام آباد انتظامیہ مولانا فضل الرحمان کی…
واضح رہے کہ مکہ دفاعی اتحاد کی اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا دوسرا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان سیاسی، دفاعی اور سٹریٹجک تعاون کو مزید وسعت دینے کے امور زیر غور آئے، اجلاس کا مقصد مشترکہ…
ویمن یونیورسٹی ملتان کے آٹھویں کانووکیشن کے موقع پر طالبات سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ آپ سب سے ملنے کے لیے بے حد پُرجوش تھی، بچوں کی تعلیم کے لیے والدین بے حد قربانیاں دیتے ہیں، بیٹیاں ڈاکٹر، انجینئر،…
چائنا مینڈ سپیس ایجنسی کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ہفتے کو چین کے خلائی سٹیشن تیانگونگ میں موجود پاکستانی خلاباز ذیشان علی سے براہِ راست رابطہ کیا، یہ رابطہ پاکستان کے خلائی و بالائی فضائی تحقیقاتی ادارے سپارکو…
پنجابی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر عطا تارڑ نے کہا کہ پنجاب کی تاریخ، تہذیب اور دانش کو دنیا کے سامنے پیش کرنا کانفرنس کا مقصد ہے، پنجابی ثقافت محبت، امن اور بھائی چارے کا پیغام دیتی ہے، سکھ برادری کے اہم اور مقدس مذہبی مقامات…
ذرائع کے مطابق نئی دہلی میں پاکستان کے ناظم الامور کے طور پر خدمات انجام دینے والے سعد وڑائچ کی تعیناتی کی مدت مکمل ہو گئی ہے، اور ان کی جگہ معظم علی کو بھارت میں نیا ناظم الامور تعینات کیا جائے گا۔
رحیم یار خان میں سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) کے مفت علاج کے ہسپتال کے پہلے مرحلے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایسا معاشی بحران زندگی میں نہیں دیکھا، خوف ہے معاشی…