ومتی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ایمرجنسی کی صورتحال میں گورنر کو حاصل اختیارات سے متعلق مجوزہ آرڈیننس صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھجوا دیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق وزارت عظمیٰ کے امیدوار گادی آئزن کوٹ نے نیتن یاہو کی پیشکش کو سیاسی چال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو جانتے ہیں کہ وہ انتخابات ہار چکے ہیں، اتحادی حکومت کی پیشکش نئی حکومت کی تشکیل مشکل بنانے کی کوشش ہے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے لیے نیا انتظامی ماڈل متعارف کرانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے جس کے تحت اسلام آباد کو خصوصی سٹیٹس یا مثالی انتظامی یونٹ بنانے کی تجویز ہے۔
ایکس پر جاری بیان میں اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ واشنگٹن ماضی کی ناکامیوں سے سبق سیکھنے کو تیار نہیں، ایران کے خلاف جنگ امریکی انتخابی شکست کی بڑی وجہ بنی، جبکہ امریکی انتظامیہ اپنی جنگی اور سیاسی ناکامی چھپانے کے لیے فتح کا بیانیہ اپنا…