ایس سی او سمٹ سے قبل ہوٹلوں کی تزئین و آرائش مکمل کرنے کا فیصلہ
اجلاس میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہدایت کی کہ ایس سی او سمٹ سے قبل اسلام آباد کے تمام زیر تعمیر ہوٹلوں کی تکمیل کے لیے مؤثر اقدامات یقینی بنائے جائیں اور ہوٹل مالکان سے مسلسل رابطہ رکھ کر ان کے مسائل فوری حل کیے جائیں۔
