بلوچستان میں فضائی کرایوں کے بحران پر وزیرِاعلیٰ کی مداخلت—اراکین اسمبلی کی بروقت توجہ سے عوامی مسئلہ پہلی بار ایوان میں مؤثر انداز میں اٹھا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کی رکن محترمہ مینا مجید کی توجہ دِلانے کی تحریک اور رکن اسمبلی شاہدہ رؤف کی قرار داد پر پہلی بار صوبے کے اس اہم عوامی مسئلے—بلوچستان سے…