امریکی عوام اسرائیلی جنگوں سے تنگ آ چکے ہیں: عباس عراقچی
امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تفصیلی انٹرویو نشر ہونے کے چند گھنٹے بعد ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اس کے ایک حصے پر ردِعمل دیا ہے، انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا تھا کہ ایران کے ساتھ جنگ امریکی عوام میں غیر مقبول ہے۔
