Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

امریکا کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے سے ابھی بہت دور ہیں: اعلیٰ ایرانی عہدیدار

غیر ملکی خبرایجنسی رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے اعلیٰ ایرانی عہدیدار کا کہنا تھا کہ اگر امریکا آبنائے ہرمز کھلوانا چاہتا ہے تو اسے ایران کی شرائط پوری کرنا ہوں گی، جس کے بعد جوہری مذاکرات شروع ہو سکتے ہیں۔

ایوان نمائندگان، سینیٹ پر کنٹرول کی جنگ: امریکا میں وسط مدتی انتخابات کا میدان آج سجے گا

انتخابات میں ایوان نمائندگان کی تمام 435 نشستوں جبکہ سینیٹ کی 35 نشستوں پر ووٹنگ ہوگی، اس کے علاوہ 36 ریاستوں کے گورنرز کا انتخاب بھی کیا جائے گا، موجودہ انتخابی مقابلے میں ری پبلکنز کو کانگریس کے دونوں ایوانوں میں اپنی اکثریت برقرار رکھنے…

نیتن یاہو کے دباؤ پر ٹرمپ ایران پر ایٹمی حملہ کرسکتے ہیں: امریکی صحافی کا دعویٰ

امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دباؤ پر ایران پر جوہری حملہ کرسکتے ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ٹکرکارلسن نے کہا کہ اسرائیلی الیکشن کے نتائج پر پریشان نیتن…

چینی وزیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، قریبی رابطہ کاری برقرار رکھنے پر اتفاق

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبے کے وزیر مسٹر لیو ہائی شِنگ نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چینی وزیر نے وزیر خارجہ وانگ یی کی جانب سے نیک تمناؤں کا…

چین کا ایران کی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کیلئے حمایت کا اعادہ

ایرانی نائب وزیر خارجہ باقری کنی اہم ملاقاتوں کے لیے بیجنگ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال، علاقائی کشیدگی اور امن کی بحالی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی…

ایران کیخلاف نئی فوجی کارروائی کی منصوبہ بندی تشویشناک ہے: روس

روسی وزارت خارجہ نے ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کی منصوبہ بندی کے اشاروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر نئے حملوں کی دھمکیاں دینے والے دوبارہ غور کریں۔ ترجمان روسی وزارت خارجہ نے کہا کہ فوجی کارروائیاں ایرانی عوام کے…

ایران کو معاہدہ کرنا ہوگا ورنہ امریکا جلد معاملہ نمٹا دے گا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایران کو معاہدہ کرنا ہوگا ورنہ امریکا جلد معاملہ نمٹا دے گا، میں لوگوں کی جانیں بچانے کی کوشش کرنا چاہتا ہوں لیکن ایک مرحلے پر ہمیں سخت کارروائی کرنا ہوگی۔

اسرائیل میں احتجاج، عوام کا اپوزیشن لیڈر سے عرب جماعتوں کے ساتھ مخلوط حکومت قائم کرنے کا مطالبہ

اسرائیل میں انتخابات کے بعد تل ابیب میں مظاہرین نے عرب جماعتوں کو شامل کرکے مخلوط حکومت بنانے کا مطالبہ کردیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق تل ابیب میں ہونے والے احتجاج میں مظاہرین نے اپوزیشن رہنما گادی آئزن کوٹ پر زور دیا کہ وہ عرب جماعتوں…

ایرانی حملوں سے24 امریکی فوجی اڈے اور 274 عمارتیں تباہ ہوئیں : امریکی اخبار کی تصدیق

امریکی اخبار نے ایرانی حملوں سے مشرق وسطیٰ میں 24 امریکی فوجی اڈے اور 274 عمارتیں تباہ ہونے کی تصدیق کردی۔ وال اسٹریٹ جرنل نے سیٹلائٹ تصاویر و امریکی فوجی حکام سے انٹرویوز کے ذریعے فوجی اڈوں کی تباہی کا جائزہ لیا، جس سے معلوم ہوا کہ…

یورپ میں مہنگائی، حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج، فرانس اور جرمنی میں بڑے مظاہرے

یورپ میں مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس میں ہونے والے مظاہروں میں 3 لاکھ 20 ہزار افراد نے شرکت کی جو گزشتہ ہفتے کے شرکا سے کم ہے تاہم فسادات پر قابو پا نے کے لیے…