Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
او آئی سی کی مقدس مقامات پر حملوں کی مذمت، سعودیہ سے مکمل یکجہتی کا اعلان
او آئی سی کے جنرل سیکرٹریٹ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کیا گیا ہے کہ ان حملوں سے بے گناہ شہری خوفزدہ ہوئے، مقدس مقامات اور مساجد کا تقدس پامال ہوا اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے۔
مکہ مکرمہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والا حوثی ڈرون تباہ
سعودی فوجی اتحاد کے مطابق یہ واقعہ یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے بڑی اور سنگین پیشرفت ہے، مقدس مقامات کا تحفظ سرخ لکیر ہے۔
ایران امریکا سے فوری معاہدہ کرنا چاہتا، حتمی فیصلہ میں کروں گا: ٹرمپ کا دعویٰ
ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ بات چیت کے حوالے سے فیصلہ وہ خود کریں گے۔
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کیلئے مثبت پیغام ہے: ترک صدر
ترک صدر رجب طیب اردوان نے پیر کو ترکیہ کے صوبے سامسن میں نوجوانوں کے لیے منعقدہ خصوصی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مکہ معاہدے سے متعلق مثبت پیش رفت سے آگاہ کیا۔
سعودی عرب کا حوثی حملوں کا سختی سے جواب دینے کا اعلان
اتحادی افواج کے مطابق خمیس مشیط، ابہا اور طائف کو نشانہ بنایا گیا، سعودی عرب نے تیل تنصیبات کے تحفظ کیلئے برطانیہ سے فوجی تعاون مانگ لیا، برطانوی وزیراعظم سعودی عسکری معاونت کی درخواست پر غور کر رہے ہیں، حملوں سے سعودی تیل تنصیبات کو خطرہ…
جمائما گولڈ سمتھ نے آئرش بزنس مین کیمرون اورلی سے دوسری شادی کرلی
برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق جمائما گولڈ سمتھ نے 62 سالہ آئرش بزنس مین کیمرون اورلی سے دوسری شادی کرلی ہے، جمائما کے بھائی نے بھی شادی کی تصدیق کردی ہے۔
امریکا وینزویلا کی طرح ایران کا تیل بھی قبضے میں لے سکتا ہے: صدر ٹرمپ
آئرلینڈ کے دورے اور گالف میچ دیکھنے کے موقع پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا انہیں توقع ہے کہ ایران جنگ رواں برس ختم ہو جائے گی اور ایسا ممکنہ طور پر نومبر میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے فوراً بعد ہو سکتا ہے۔
عمان کا اجلاس سعودی عرب کی درخواست پر ملتوی کیا گیا: اسماعیل بقائی
ایران اور خلیج فارس کے سات ممالک کے وزرائے خارجہ کو عمان کے شہر صلالہ میں جمع ہونا تھا، جہاں آبنائے ہرمز سے گزرنے والی بحری آمد و رفت کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا جانا تھا۔
دنیا کے معمر ترین شخص بننے کے منتظر 119 سالہ فرد کی طویل ترین زندگی کا راز جانیں
ایتھل کیٹرہم کو اس وقت دنیا کی معمر ترین شخصیت کا اعزاز حاصل ہے جن کی 117 ویں سالگرہ اگست میں ہوئی تھی۔
مگر کوسٹا ریکا سے تعلق رکھنے والے جوز فلورس کا دعویٰ ہے کہ ان کی عمر 119 سال ہے۔
Sardinal نامی قصبے سے تعلق رکھنے والے جوز فلورس…
سعودی آئل پائپ لائن پر ڈرون حملہ، عراقی فورسز نے لانچنگ سائٹ کا سراغ لگا لیا
سعودی ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن پر ڈرون حملے کے بعد عراقی سکیورٹی فورسز نے ڈرونز کی لانچنگ سائٹ کا سراغ لگا لیا۔
عراقی حکام کے مطابق سکیورٹی فورسز نے حملے کے مقام کا پتا چلانے کے ساتھ ڈرون لانچ کرنے کے لیے استعمال ہونے والے آلات بھی قبضے…
