Daily Archives

September 13, 2026

’پسوری‘ نے یوٹیوب پر ایک ارب ویوز کا سنگ میل عبور کرلیا

پاکستانی موسیقی کے مقبول ترین گانوں میں شمار ہونے والے کوک اسٹوڈیو کے گانے ’پسوری‘ نے یوٹیوب پرایک ارب ویوز کا سنگ میل عبورکرلیا۔ کوک اسٹوڈیو کے آفیشل پیج نےانسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے ’پسوری‘ کے ایک ارب ویوز مکمل ہونے کی تصدیق کی۔ کوک…

امیشا پٹیل کے گھر سے لاکھوں کے زیورات چوری، ملازمہ گرفتار

ممبئی میں بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کے گھر سے مبینہ طور پر لاکھوں روپے مالیت کے زیورات چوری ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس پر پولیس نے ایک گھریلو ملازمہ کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تقریباً 5 لاکھ بھارتی روپے مالیت کے…

پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ مزید ایک درجہ گرگئی، ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آخری نمبر پر آگئی

پاکستانی ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ مزید ایک درجہ گر گئی، انگلینڈ سے شکست کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں گرین کیپس ٹیم آخری نمبر پر پہنچ گئی۔ ڈبلیو ٹی سی میں آسٹریلیا کا پہلا اور جنوبی افریقا کا دوسرا نمبر ہے۔ ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں نیوزی لینڈ…

دنیا کے معمر ترین شخص بننے کے منتظر 119 سالہ فرد کی طویل ترین زندگی کا راز جانیں

ایتھل کیٹرہم کو اس وقت دنیا کی معمر ترین شخصیت کا اعزاز حاصل ہے جن کی 117 ویں سالگرہ اگست میں ہوئی تھی۔ مگر کوسٹا ریکا سے تعلق رکھنے والے جوز فلورس کا دعویٰ ہے کہ ان کی عمر 119 سال ہے۔ Sardinal نامی قصبے سے تعلق رکھنے والے جوز فلورس…

حکومت کا موٹرسائیکل، رکشے اور چھوٹی گاڑیوں کیلئے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلان

مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں سے عوام پر پڑنے والے اضافی بوجھ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی پٹرول ریلیف سکیم کا اجرا کر دیا۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے بیان میں شہباز…

سعودی آئل پائپ لائن پر ڈرون حملہ، عراقی فورسز نے لانچنگ سائٹ کا سراغ لگا لیا

سعودی ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن پر ڈرون حملے کے بعد عراقی سکیورٹی فورسز نے ڈرونز کی لانچنگ سائٹ کا سراغ لگا لیا۔ عراقی حکام کے مطابق سکیورٹی فورسز نے حملے کے مقام کا پتا چلانے کے ساتھ ڈرون لانچ کرنے کے لیے استعمال ہونے والے آلات بھی قبضے…

بلوچستان کے کالجز میں تمام تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی

کوئٹہ: بلوچستان کے کالجز میں تمام تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ ڈائریکٹوریٹ آف کالجز اینڈ ہائر ایجوکیشن بلوچستان نے صوبے کے تمام سرکاری بوائز، گرلز، پوسٹ گریجویٹ، ڈگری اور انٹر کالجز میں کسی بھی تقریب یا تنظیمی سرگرمی…

جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں بلوچستان کے نوجوان بندوق کی بجائے قلم اپنائیں‘میر ضیاءلانگو

کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ ہمیں تشدد کے بجائے قلم، تباہی کے بجائے ترقی اور نفرت کے بجائے امن کا راستہ اختیار کرنا ہوگا حکومت نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا تاہم بندوق کے زور پر مذاکرات کسی صورت نہیں ہوں گے…

بلوچستان میں گندم کے بحران کا خطرہ منڈلانے لگا‘5 لاکھ بوریوں کی خریداری کی منظوری

کوئٹہ:بلوچستان میں گندم کے بحران کا خطرہ منڈلانے لگا۔محکمہ اجناس کے مطابق بلوچستان حکومت نے 5 لاکھ بوری گندم کی خریداری کی منظوری دی ہے، حکومت کے پاس سرکاری گودام میں گندم کی ایک بوری بھی موجود نہیں۔محکمہ اجناس کا کہنا ہے کہ منظوری کے…

بلوچستان کی شاہراہوں پر 54 حادثات، 74 افراد زخمی، ایک جاں بحق

کوئٹہ:بلوچستان کی مختلف شاہراہوں پر 12ستمبر کو پیش آنے والے ٹریفک حادثات میں مجموعی طور پر 54حادثات میں 74افراد زخمی جبکہ ایک شخص جاں بحق ہوا۔ میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینٹرز (MERC)1122 بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ یومیہ رپورٹ کے مطابق مختلف…