Daily Archives

September 8, 2026

کوئٹہ: پیاز کی قیمت میں 40 روپے فی کلو اضافہ

کوئٹہ میں پیاز کی فی کلو قیمت 40 روپے اضافے کے بعد 160 سے بڑھ کر 200 روپے تک پہنچ گئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کے بعض علاقوں پیاز 220 سے 250 روپے فی کلو تک میں فروخت کی جا رہی ہے۔ شہر میں پیاز کی قیمت میں…

حوثیوں کے حملے قابلِ مذمت، پاکستان سعودیہ کی حمایت جاری رکھے گا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے مختلف شہروں پر حوثی گروپ انصاراللہ کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے مملکتِ سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کے لیے پاکستان کی مستقل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ یمن کے حوثی گروپ انصاراللہ کی…

حسن علی کی اہلیہ کی شوہر کو انسٹا پر ان فالو کرنے کے بعد مبہم پوسٹ وائرل

پاکستانی کرکٹر حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان کی انسٹا اسٹوری نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔ سامعہ خان نے حال ہی میں شادی شدہ مردوں سے افیئر چلانے والی خواتین سے متعلق اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے کسی کا نام لیے بغیر…

سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے عالمی رہنما کی تنخواہ میں مزید 10 لاکھ ڈالر سے زائد کا اضافہ

سنگاپور کی حکومت نے وزیر اعظم سمیت دیگر وزرا اور عہدیداروں کی سالانہ تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ سنگاپور کے وزیر اعظم لارنس وونگ اس وقت بھی دنیا میں سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے سیاسی رہنما ہیں جن کی سالانہ تنخواہ میں مزید 14 لاکھ…

برطانیہ نے مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کو غیرقانونی قرار دے دیا

برطانوی وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈ نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں کی بستیاں غیر قانونی ہیں، اسرائیل کو غیر قانونی بستیوں کی تعمیر فوری روکنی چاہیے۔ ایڈ ملی بینڈ نے کہا کہ برطانیہ مزید انتہاپسند…

درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، متعلقہ ادارے الرٹ رہیں: این ڈی ایم اے

وزیراعظم کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) میں ایمرجنسی رسپانس کمیٹی (ERC) کا 18واں اجلاس منعقد ہوا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے اجلاس کی صدارت کی۔ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس این ڈی ایم…

پی ایم ڈی سی کا اہم فیصلہ، افغان طلبہ کو اپنے ملک جانے کی ہدایت

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے افغان میڈیکل و ڈینٹل طلبہ سے متعلق اہم فیصلے کرتے ہوئے پاکستان میں پہلے سے زیرِ تعلیم افغان طلبہ کو افغانستان واپس جانے کی ہدایت کردی۔ پی ایم ڈی سی نے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کو افغان…

پاکستان کی سعودی عرب میں حوثیوں کے حملوں کی شدید مذم

ترجمان دفتر خارجہ نے سعودی عرب میں شہری اور اقتصادی اہداف پر حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ان حملوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ حملے سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی…

تبدیلیوں پر حیرت ہوئی لیکن پی سی بی کے فیصلے تسلیم کرتا ہوں: بابر اعظم

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹیم میں حالیہ تبدیلیوں پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلے پی سی بی نے سوچ سمجھ کر کیے ہوں گے، تاہم تبدیلیوں کی وجوہات بورڈ ہی بہتر طور پر بتا سکتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا…