بریگیڈیئر ظفر محمود عباسی کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔
کمیٹی میں آرمی، ایئر فورس، بحریہ، واپڈا، پاکستان اسپورٹس بورڈ سمیت دیگر اداروں کے نمائندے شامل ہیں۔ اولمپین صدف صدیقی، اولمپین شبانہ اختر، سلمان بٹ، کموڈور شکیل…
کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے فرح عظیم شاہ نے کہا کہ پاکستان ہمارے لیے سب سے مقدم ہے، امن کے لیے پاکستان کا کردار دنیا بھر میں تسلیم شدہ ہے، دفاعی صلاحیت ہو یا سفارتی میدان، پاکستان کامیابیوں کے سفر پر گامزن ہے، جب بھی پاکستان ترقی کرتا…
ایران نے اقوام متحدہ کو خط لکھ کر امریکا کی جانب سے ’مدر آف آل بمز‘ استعمال کرنے کی دھمکی کی مذمت کی اور مطالبہ کیا کہ امریکا اور اسرائیل کو ایسی دھمکیاں دینے سے روکا جائے۔
امریکی ریاست نارتھ کیرولینا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ بہت جلد ختم ہو جائے گی، امریکا نے دنیا کے بدترین ملک کو جوہری بم بنانے سے روک دیا ہے۔
عراقی ٹی وی نیٹ ورک الاخباریہ کو انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز کوئی بین الاقوامی آبی گزرگاہ نہیں، بلکہ یہ ایران اور عمان کی علاقائی سمندری حدود میں واقع ہے۔
اتحادی افواج کے ترجمان کے مطابق دفاعی کارروائی کے دوران چاروں ڈرونز کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کر دیا گیا، تاہم حملے کے ممکنہ نقصانات سے متعلق مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔
سرکاری آڈٹ رپورٹ میں قرار دیا گیا ہے کہ یہ محض بدانتظامی نہیں بلکہ منظم کرپشن ہے، جس سے خیبرپختونخوا کے خزانے کو صرف ایک سال میں 16 ارب 94 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان پہنچایا گیا۔
بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ ہم دنیا میں کہیں بھی ہونے والی دہشت گردی کے خلاف ہیں، ہم ہر اس شخص یا ملک کے خلاف ہیں جو دہشت گردی کی سرپرستی کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکا کے…
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون کی 20 مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلے کی تقریب منعقد ہوئی، تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے شرکت کی، دونوں رہنماؤں نے…