معروف اداکارہ سکینہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک
سکینہ خان نے اپنی شادی کے موقع پر سرخ اور سنہری رنگ کا خوبصورت عروسی لہنگا زیب تن کیا، جبکہ ان کے شوہر سفید رنگ کی شیروانی میں دکھائی دیے، اداکارہ کے برائیڈل لک، خوبصورت میک اپ اور روایتی انداز کو سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے بے حد پسند…
