نجی چینل کے ڈرامے کی ایک قسط نشر ہونے کے بعد بعض صارفین نے ان کی جسمانی ساخت پر تبصرے کیے، جبکہ کچھ لوگوں نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے ان کی ایسی تصاویر بھی بنائیں جن میں ان کے بازو غیر معمولی طور پر بڑے دکھائے گئے۔
وزیراعلیٰ نے ایک ہفتے میں ستھرا پنجاب کے ورکرز اور مشینری کی کمی پوری کرنے، صفائی کا بیٹ سسٹم نافذ کرنے اور غیر مؤثر نجی کمپنیوں کو فارغ کرنے کا حکم بھی دیا۔
سعودی مفتی اعظم شیخ صالح بن فوزان الفوزان نے شہری تنصیبات پر حملے اور معصوم جانوں کا ضیاع عظیم جرائم میں شامل ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ کے زائرین کو نشانہ بنانا ناقابلِ مذمت جرم ہے۔
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیویارک جانے والی ڈیلٹا ایئر لائنز کی پرواز میں پیش آنے والے واقعہ میں فضائی عملے کے 2 ارکان زخمی ہوئے جن میں سے ایک کو ہسپتال منتقل کرنا پڑا۔
صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان کے لیے یہ دن خصوصی اہمیت رکھتا ہے، قدرتی آفات کے تجربات نے ہمیں سکھایا ہے کہ صرف آفات کے بعد ردعمل ظاہر کرنا کافی نہیں، بلکہ ان سے نمٹنے کے لیے پیشگی تیاری اور مؤثر منصوبہ بندی ضروری ہے۔
وزارت اطلاعات کے مطابق افغانستان سے دہشتگرد حملوں کی کارروائیاں افغان طالبان حکومت کی ناکامی ہیں، افغانستان میں موجود دہشت گرد گروہوں کے خطرے کو چھپایا نہیں جاسکتا۔