فرنچائزز کا مقامی کرکٹرز پر اعتماد، آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں محمد وسیم بدستور مہنگے ترین کھلاڑی
محمد وسیم کی ریکارڈ سائننگ کو یو اے ای کرکٹ کے لیے ایک فخر کا لمحہ قرار دیا جا رہا ہے، ایم آئی ایمریٹس کی جانب سے اس اعتماد پر وہ بے حد شکر گزار ہیں، یہ ان کے سفر، محنت اور یو اے ای کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کا اعتراف ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس…
