بلاول بھٹو کی حکومت کو اپوزیشن سے دوبارہ مذاکرات کی تجویز
قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آئین کے مطابق صدر مملکت کو ایمرجنسی کے نفاذ کا اختیار ہے، حکومت نے ہر ممکن کوشش کہ یہ قدم نہ اٹھانا پڑے، خیبرپختونخوا کے موجودہ حالات میں پی ٹی آئی کا کردار ہے، خیبر…
