Daily Archives

October 4, 2026

لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا: رانا ثنا اللہ

پارلیمنٹ ہاؤس میں مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کے سیاسی امور پر مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ مذاکرات کا بنیادی محور خیبر پختونخوا میں امن و امان اور دہشت گردی کی صورت حال تھا۔

ایران اپنے لیے مشکل یا آسان راستہ اختیار کر سکتا ہے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوہائیو کے شہر وینڈالیا میں ایک ریلی میں شرکت کے لیے وائٹ ہاؤس سے روانہ ہوتے ہوئے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے بارے میں مجھے ایک فیصلہ کرنا ہے، ہم تیل کی قیمتیں کم کرنے میں کامیاب ہوگئے،عالمی…

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، سرغنہ سمیت 8 دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی، آپریشن کےدوران ہلاک ہونے والوں میں فتنہ الخوارج کے 3 اہم سرغنہ بھی شامل ہیں۔

اسلام آباد مفاہمت کی 7 شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی: قالیباف

پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے امریکی تجاویز کی تفصیلات بتائے بغیر کہا کہ وقت ضائع کرنے اور یک طرفہ مطالبات مسلط کرنے کا دور ختم ہو چکا ہے۔

صوبہ بچانے کیلئے ایمرجنسی لگانا پڑی تو ضرور لگائیں گے: گورنر خیبرپختونخوا صوبہ بچانے کیلئے ایمرجنسی…

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ جب صوبے کی صورتِ حال ایسی ہو جاتی ہے تو صدر، وزیرِ اعظم و دیگر ادارے سمجھیں تو ایمرجنسی لگنے کی گنجائش ہوتی ہے۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر ایمرجنسی وغیرہ لگ جاتی ہے تو میں…

مذاکراتی کمیٹی کو بھیجے ڈرافٹ میں کوئی مطالبہ غیر آئینی نہیں: سہیل آفریدی

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ایکس پرجاری بیان میں کہا کہ ہمیں دوسرے درجے کا شہری سمجھا جا رہا ہے اور ریاست ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہی ہے، یہ پی ٹی آئی کے مطالبات تھے، ہیں اور رہیں گے۔