Daily Archives

September 30, 2026

دو گول خسارے سے شاندار واپسی، پاکستان نے فیفا آسیان کپ میں پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

علی اکبر خان اور عبدالصمد ارشد کے گولز کی بدولت پاکستان نے دو گول کے خسارے سے شاندار واپسی کرتے ہوئے منگل کے روز فیفا آسیان کپ میں فلپائن کے خلاف میچ 2-2 سے برابر کردیا اور ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا۔ علی اکبر نے قومی ٹیم…

پاکستان کی کم عمر ترین آرچر عسوہ مرجان نے قومی پرچم بلند کردیا

پاکستان کی کم عمر ترین آرچر عسوہ مرجان نے ماسکو میں قومی پرچم بلند کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 14 سالہ عسوہ مرجان نے انٹرنیشنل گریٹر ایشین ہارس بیک آرچری چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ان کا مقابلہ انڈونیشیا اور قازقستان کی ٹاپ…

ایشین گیمز میں پاکستان نے ایک اور میڈل اپنے نام کرلیا

ایشین گیمز میں پاکستان نے ایک اور میڈل اپنے نام کرلیا۔ ای اسپورٹس پی یو بی جی موبائل ٹیم نے کانسی کا تمغہ جیت لیا،پاکستانی ٹیم نے ای اسپورٹس کے پی یو بی جی موبائل مقابلوں میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔…

میری خالہ بشریٰ انصاری نے مجھے کبھی سپورٹ نہیں کیا، زارا نور عباس

اداکارہ زارا نور عباس نے کہا ہے کہ میری خالہ بشریٰ انصاری نے مجھے کبھی سپورٹ نہیں کیا۔ معروف اداکارہ نے شکوہ کیا اور کہا کوئی بھی بشریٰ خالہ کی وجہ سے مجھ پر 40 لاکھ روپے کیوں لگائے گا؟ زارا نور عباس نے کہا اگر میں نے اس کا ڈبل کرکے…