بلوچستان میں 96 گھنٹوں کے دوران متعدد کامیاب آپریشنز، 70 سے زائد دہشت گرد ہلاک
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف آپریشن کیے جا رہے ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شابان، کوئٹہ میں سکیورٹی…
