’بادشاہ کی خفیہ سروس میں خوش آمدید‘، نئے جیمز بانڈ کےلیے شاہ چارلس کا پیغام وائرل
رابرٹ پیٹنسن کو جیمز بانڈ کے مشہور کردار کے لیے منتخب کیے جانے پر برطانوی شاہی خاندان نے بھی اپنے منفرد انداز میں خوشی کا اظہار کیا ہے۔ شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اداکار کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں ’بادشاہ کی…
