Daily Archives

November 18, 2026

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ایل پی جی جہاز 15 ہزار میٹرک ٹن ایل پی جی لیکرپورٹ قاسم پہنچ گیا

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ایل پی جی جہاز 15 ہزار میٹرک ٹن ایل پی جی لیکرپورٹ قاسم پہنچ گیا۔ نئے نظام کے تحت پہلے بڑے ایل پی جی کارگو کی آمد پرپورٹ قاسم پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اسپیشل سیکرٹری پیٹرولیم مرزا ناصرالدین مشہود نے…

بلاول کے بیان میں انتخابی معاملات سے متعلق بنیادی حقائق کو نظر اندازکیا گیا، ذرائع الیکشن کمیشن

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری کے بیان پر ذرائع الیکشن کمیشن نے ردعمل میں کہا ہےکہ بلاول بھٹو کے بیان میں انتخابی معاملات سے متعلق بنیادی حقائق کو نظر انداز کیا گیا۔ کراچی پریس کلب میں بلاول بھٹوزرداری کے میٹ دی پریس…

ایرانی فوج کی کویت میں امریکی پیٹریاٹ دفاعی نظام پر ڈرون حملوں کی تصدیق

ایران نے کویت میں امریکی پیٹریاٹ دفاعی نظام پر ڈرون حملوں کی تصدیق کر دی۔ ایرانی فوج کے مطابق کویت میں واقع علی السالم اڈے پر موجود امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا، کارروائی کے دوران امریکی فضائی دفاعی نظام اور ڈرون و میزائل لانچر بھی ہدف…

خواہش ہے مظفرآباد سے میرپور تک موٹروے منصوبے پر عمل ہو: نواز شریف

قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ مظفرآباد سے میرپور تک موٹروے منصوبے پر عمل ہو۔ آزاد کشمیر کے 100 روزہ ترقیاتی پلان سے متعلق اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ امیر مقام، رانا ثنا…

پٹرول 133، ڈیزل میں 162 روپے لٹر کمی کرکے عوام کو بڑا ریلیف دیا: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پٹرول 133 ، ڈیزل میں 162 روپے لٹر کمی کرکے عوام کو بڑا ریلیف دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس ‘ پر اپنے پیغام میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ایران امریکا تنازع کے دوران 3 اپریل 2026 کو پٹرول کی قیمت…

آزاد کشمیر کی ترقی کے لیے جو وسائل چاہئیں حاضر ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی ترقی کے لیے جو وسائل چاہئیں حاضر ہیں۔ آزاد کشمیر کے 100 روزہ ترقیاتی پلان سے متعلق اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یہاں ترقیاتی پلان پر عمل درآمد کے لیے وفاقی حکومت تمام…

ڈونلڈ ٹرمپ چین پہنچ گئے، پیوٹن اور شی جن پنگ سے سہ فریقی ملاقات متوقع

میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ کل (جمعرات) ایشیا پیسیفک اقتصادی تعاون تنظیم (اے پی ای سی) کے سربراہی اجلاس میں شرکت جبکہ اپیک اجلاس کی سائیڈ لائن پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے۔