Browsing Category
بزنس
پٹرول 133، ڈیزل میں 162 روپے لٹر کمی کرکے عوام کو بڑا ریلیف دیا: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پٹرول 133 ، ڈیزل میں 162 روپے لٹر کمی کرکے عوام کو بڑا ریلیف دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس ‘ پر اپنے پیغام میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ایران امریکا تنازع کے دوران 3 اپریل 2026 کو پٹرول کی قیمت…
امریکی تیل کے ذخائر میں بڑا اضافہ، عالمی منڈی میں خام تیل سستا
تاہم امریکا اور ایران کے درمیان جاری حملوں اور آبنائے ہرمز کے راستے تیل کی ترسیل میں رکاوٹوں کے باعث قیمتوں میں کمی محدود رہی۔
سونا سستا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ روپے سے نیچے آ گئی
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 3 لاکھ 98 ہزار 936 روپے ہوگئی۔
درمیانے و چھوٹے کاروبار کے فروغ کیلیے چار شہروں میں سہولت سینٹر قائم کرنے کی منظوری
وزیراعظم شہباز شریف سے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار سے وابستہ برآمد کنندگان کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ایسے کاروبار کے فروغ کے لیے حکومت کی جانب سے اقدامات کی پیش رفت اور ان کے مسائل پر گفتگو ہوئی۔
وزیراعظم نے کہا کہ چھوٹے اور…
پاکستانی معیشت کے تمام اہم اشاریوں میں بہتری، سٹیٹ بینک کی سالانہ رپورٹ جاری
سٹیٹ بینک نے پاکستانی معیشت کی کیفیت پر مالی سال 26ء کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق مالی سال 26ء میں تمام اہم اقتصادی اظہاریے بہتر ہوئے اور معیشت نے ملکی و عالمی اقتصادی دھچکوں کے مقابلے میں لچک کا مظاہرہ کیا۔
رپورٹ کے مطابق…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز میں سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی، ہنڈرڈ انڈیکس 1560 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 79 ہزار 4 سو سے زائد پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
پاکستان میں پٹرولیم سبسڈی سکیم کا دائرہ بہت وسیع، جلد ختم کیا جائے: آئی ایم ایف
پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے کم آمدنی والے طبقے کو تحفظ دینے کے لیے ستمبر میں ایندھن پر سبسڈی سکیم شروع کی تھی جس کے تحت موٹر سائیکل اور رکشہ استعمال کرنے والوں کو ہفتہ وار 500…
ملکی تاریخ میں پہلی بار عوام سے پیٹرول پر سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف
ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی بھی مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔
سرکاری دستاویزات کو دیکھتے ہوئے اس بات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہےکہ شہری پیٹرولیم لیوی کے سب سے زیادہ بوجھ کی زد میں آگئے ہیں۔…
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4900 روپے کم ہوگئی
ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی بڑی کمی ہوگئی۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 4900 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 11 ہزار 636 روپے ہو گئی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 4201 روپے…
پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے باوجود مہنگائی کی شرح میں اضافہ
ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان بدستور جاری ہے۔
وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی پورٹ جاری کردی جس کے مطابق حالیہ ہفتے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں 0.46 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ شرح 11.21 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔…
