Browsing Category

بزنس

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 59 پیسے کی کمی کردی گئی جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 408 روپے 53 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔…

چوتھے جائزہ مذاکرات: آئی ایم ایف کا سٹیٹ بینک حکام کی بریفنگ پر اظہار اطمینان

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ٹیم نے پاکستان سے چوتھے جائزہ مذاکرات کے لیے اسٹیٹ بینک حکام کی بریفنگ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن باقاعدہ مذاکرات کیلئے آج کراچی سے اسلام آباد پہنچے گا، مشن کے پیر سے…

ملک میں مہنگائی کی رفتار میں اضافہ، سالانہ شرح 11.92 فیصد تک پہنچ گئی

مالی سال 2026-27 کے دوسرے ماہ ستمبر کے تیسرے ہفتے بھی ملک میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان برقرار رہا، اور حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی رفتار میں 0.99 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق…

آئی ایم ایف کا جائزہ مشن پاکستان پہنچ گیا، اسٹیٹ بینک حکام سے ملاقات

ایکسٹنڈڈ فنڈ فسیلیٹی پروگرام کی اگلی قسط پر اقتصادی جائزہ مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف کا مشن پاکستان پہنچ گیا، جائزہ مشن کی اسٹیٹ بینک حکام کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف جائزہ مشن نے کراچی میں اسٹیٹ بینک…

وفاقی حکومت کے پہلے دو ماہ میں بیرونی قرضوں میں 23 فیصد اضافہ

اقتصادی امور کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے اگست کے دوران پاکستان نے ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کی بیرونی مالی معاونت حاصل کی، جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں ایک ارب 37 کروڑ ڈالر کی بیرونی معاونت ملی تھی۔

پاکستان اور لیبیا کے درمیان تجارت، تعلیم اور کاروباری روابط بڑھانے پر اتفاق

دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی لیبیا کے قائم مقام وزیر خارجہ الطاہر الباعور سے ملاقات ہوئی، اسحاق ڈار نے لیبیا کے ساتھ دوستانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔