کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین ڈیوڈ بون اور سی ای او ٹوڈ گرینبرگ نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ 2018 کے دورہ جنوبی افریقہ میں شامل تمام کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کے لیے انڈیپینڈنٹ فورم بنایا جائے گا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آپ 2020 سے کاروبارِ حکومت میں پارٹنر ہیں، کیا آپ لیکچر یا دھمکی دینے کا حق رکھتے ہیں؟
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے 190 ملین پاؤنڈ کے مقدمے میں بانی پاکستان تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت کی۔
ملاقات میں وفاقی حکومت کی جانب سے آزاد کشمیر حکومت کے ساتھ عوامی فلاح و بہبود اور ترقیاتی منصوبوں میں مکمل تعاون کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ اس موقع پر ماضی میں آزاد کشمیر کی تعمیر و ترقی کے لیے وفاقی حکومت کے کردار کا بھی ذکر کیا گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 3 لاکھ 98 ہزار 936 روپے ہوگئی۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور دیگر ملزمان ملوث ہیں، عدالت میں ایک بار پھر سماعت ملتوی کرانے کے لیے بہانے بازی کی گئی، پہلے ملاقات نہ ہونے، پھر وقت کم ملنے اور اب دیگر…