Daily Archives

September 1, 2026

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کے فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز میں 21 دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے جبکہ 2 افسروں اور ایک کسٹمز اہلکار سمیت 6 جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز…

شہباز سینئر: ہاکی کا وہ ستارہ جس کی روشنی آج بھی قائم ہے

تحریر: قاسم علی ہاکی کی دنیا میں بڑے بڑے عظیم سپوت پیدا ہوئے، ایسے کھلاڑی جنہوں نے اپنی غیر معمولی صلاحیتوں، محنت اور شاندار کھیل سے اپنے ملکوں کا نام روشن کیا، لیکن پاکستان کے شہباز احمد سینئر کو جو مقام ہاکی کی تاریخ میں حاصل…

ڈیجیٹل نیشن پاکستان کے وژن پر عمل پیرا ہیں، شزا فاطمہ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے ریاض میں لیپ فائیو 2026 کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی، انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سلامتی سمیت دیگر شعبوں میں ٹیکنالوجی کو فروغ دیا جا رہا ہے، جبکہ آئی ٹی کے شعبے میں بڑے پیمانے پر…

مریم نواز سے ڈی جی خان کے ارکان اسمبلی کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

ملاقات کرنے والوں میں احمد خان لغاری، علی احمد لغاری، اسامہ عبدالکریم، حنیف پتافی، اسامہ لغاری اور صلاح الدین خان شامل تھے، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ارکان اسمبلی کو اپنے حلقوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی مانیٹرنگ یقینی بنانے کی ہدایت…

یورپی یونین واشنگٹن کے غیر قانونی اقدامات میں شریک بن چکی ہے: اسماعیل بقائی

اپنے بیان میں اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ یورپی یونین ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کی حمایت کر رہی ہے، 1996 میں یورپی یونین نے امریکی پابندیوں کے خلاف اپنی خودمختاری کا دفاع کیا تھا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں نہ رکھنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جیل میں مبینہ قید تنہائی میں رکھنے کیخلاف درخواستوں کا فیصلہ ہدایات کیساتھ نمٹا دیا۔ علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی جبکہ مبشرہ خاور مانیکا نے بشریٰ بی بی…

ٹرمپ کی اردن میں کارروائی کے جواب میں ایران پر شدید حملوں کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا فاکس نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ ایران کے خلاف امریکی کارروائی انتہائی سخت ہوگی، امریکی صدر نے ایران کو ’ناکام ریاست‘ قرار دے دیا، انہوں نے کہا کہ ایران کے پاس مؤثر فوج موجود نہیں۔