Daily Archives

September 1, 2026

بشکیک میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چینی ہم منصب وانگ ای سے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 2026 کے اجلاس سمیت اہم…

جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش، متعدد آبادیاں ڈوب گئیں، تعلیمی اداروں میں تعطیل

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش رات 3 بج کر 20 منٹ پر شروع ہوئی جو صبح 8 بجے تھمی، شدید بارش کے باعث سڑکیں اور علاقے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے اور متعدد مقامات پر کئی کئی فٹ تک پانی جمع ہوگیا۔

پاکستان پائیدار علاقائی امن کیلئے پرعزم، پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم

بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ تاریخی اجلاس میں شریک ہونا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، شنگھائی تعاون تنظیم عالمی امن و استحکام کیلئے اہم پلیٹ فارم ہے، ایس سی او کے 25 سال…