عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی، چاندی کا بھاؤ مستحکم
آل صرافہ مارکیٹ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 3600 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 35 ہزار 436 روپے پر آگیا، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3086 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 73 ہزار 316 روپے پر آگیا ہے۔
