Daily Archives

October 17, 2026

پی ٹی آئی کارکنان کو ریلیف،لانگ مارچ کےتمام ملزمان کومقدمات سےڈسچارج کرنے کا حکم

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نےپی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران گرفتار تمام کارکنان کو مقدمات سے ڈسچارج کردیا،جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی، دورانِ سماعت تفتیشی افسر نے شناخت پریڈ کے لیے التوا کی درخواست کی۔

حکومت نے وزیر اعظم سے ملاقات کیلئے اپوزیشن لیڈر کی کسی تیسرے مقام کی شرط مسترد کردی

وزیراعظم کےمشیررانا ثناء اللہ نےسما سےگفتگو میں کہاوزیراعظم سےاپوزیشن لیڈرکی ملاقات پرائم منسٹر ہاؤس میں ہی ہوگی،محمود خان اچکزئی کی کسی تیسرے مقام پر ملنے کی شرط ہر گز قبول نہیں کی جا سکتی،وزیراعظم ہاؤس کسی کی ذاتی ملکیت نہیں،ریاست کی…

آئی ایم ایف سربراہ نے عالمی معیشت کو درپیش بڑے خطرات سے خبردار کر دیا

اجلاس سےخطاب کرتےہوئےآئی ایم ایف سربراہ کرسٹالینا جارجیوا کاکہنا تھا کہ توانائی اورمالی وسائل کی کمی سے معیشت پر دباؤ بڑھ رہا ہے، مہنگائی اورشرح سود میں اضافے کے باعث قرضوں کی ادائیگی مشکل ہوتی جا رہی ہے۔

جوہری ہتھیاروں کے ماحول میں تنازع یاجنگ کی کوئی گنجائش نہیں، جنرل سید عامر رضا

کاکول ملٹری اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ تقریب سےخطاب کرتے ہوئے جنرل سید عامر رضا نےکہا کہ سرحد پارسےہونے والی دراندازی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،افواج پاکستان وطن کے چپے چپے کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں،ملکی تحفظ کیلئے ہمارے جوان جانوں کے…

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی بحران، عوام کی فضل الرحمان سے امن کو ترجیح دینے کی اپیل

شہریوں کاکہنا ہےکہ خیبرپختونخوا اس وقت سیکیورٹی کے سنگین بحران سے گزر رہا ہے، جہاں عوام کی جانوں کو خطرات لاحق ہیں،ایسےحالات میں انتشار پھیلانے اور الزام تراشی کے بجائے امن کے قیام پر توجہ دینی چاہیے۔

مولانا فضل الرحمان گورنر راج کو مالِ غنیمت سمجھ کر حصہ مانگ رہے ہیں، طلال چوہدری

جڑانوالہ میں نیوزکانفرنس کرتے ہوئے طلال چوہدری نےکہا کہ ایمرجنسی آخری آپشن تھا،مذاکرات میں مولانا فضل الرحمان کی ناکامی کے بعد وفاق نےمجبوراً یہ اقدام اٹھایا،خیبرپختونخوا میں کوئی سیاسی سیٹ اپ بنانے نہیں گئے،ہنگامی حالت مختصر مدت کے لیے ہے…

فولڈ ایبل آئی فون کی پری آرڈربکنگ آدھے گھنٹے میں ختم

ایپل نےگزشتہ ماہ ایک تقریب میں آئی فون ڈوومتعارف کرایا تھا،جسکے ساتھ آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس بھی پیش کیےگئے،کمپنی کا یہ پہلا فولڈنگ اسمارٹ فون ہے،جسے آئی فون کے تقریباً 20 سالہ سفر میں ڈیزائن کی بڑی تبدیلی قرار دیا جا رہا ہے۔…

وزیراعظم شہبازشریف کا جلد اسپورٹس کانفرنس بلانے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ جلد ایک اسپورٹس کانفرنس بلواؤں گا،کانفرنس میں اسپورٹس کے نمائندے ،ماضی اور آج کےدرخشندہ ستارےموجود ہوں گے،اسپورٹس کے میدان میں ہم پاکستان کا جھنڈا دوبارہ بلند کریں گے۔