Daily Archives

October 28, 2026

لاہور میں بچوں کی گائیکی نے نارویجن موسیقار کو جھومنے پر مجبور کردیا، ویڈیو وائرل

ولیم گیمبورگ نے اس ویڈیو کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا تو دیکھتے ہی دیکھتے ویڈیو وائرل ہوگی اور اب تک 2 روز کے دوران اسے ساڑھے 8 کروڑکے قریب افراد دیکھ چکے ہیں اور 90 لاکھ سے زائد افراد اسے لائیک کرچکے ہیں۔

یوم سیاہ کشمیر پر کینیڈا اور امریکا میں پاکستانی سفارت خانوں میں تقاریب

واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے سے جاری بیان کے مطابق سفارت خانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی میں یوم سیاہ کشمیر کا اہتما م کیا گیا جس میں بھارت کے غیر قانونی تسلط اور انسانی حقوق کی مسلسل پامالی کے خلاف کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔…

ایران کا قطر سے ثالثی کے تقاضوں پر عمل اور محتاط بیانات کا مطالبہ

سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق، ایرانی وزارتِ خارجہ کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ محمود مالکی کا یہ ردِعمل قطری وزارتِ خارجہ کے شعبۂ مواصلات کے ڈائریکٹر ابراہیم الہاشمی کے حالیہ بیان کے جواب میں سامنے آیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے کا دفاع، دوبارہ بھی حملوں کا اعلان

امریکی ریاست ٹیکساس میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران پر حملہ میری زندگی کے بہترین فیصلوں میں سے ایک ہے، اگر ایران پر دوبارہ حملہ کرنا پڑا تو یقیناً کروں گا۔

پاک افغان سرحد پر افغان طالبان رجیم کی اشتعال انگیزی، پاک فوج کا منہ توڑ جواب

سکیورٹی ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان میں افغان طالبان رجیم نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بزدلانہ حملے میں گھر پر گولہ گرنے سے ایک شہری شہید ہو گیا۔

امریکا بار بار وعدہ خلافی کرتا، سفارتکاری بارے واشنگٹن کا رویہ نامناسب ہے: ایران

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکی صدر کا اعتراف واشنگٹن کے سفارتی وعدوں کی کھوکھلی حیثیت ظاہر کرتا ہے، امریکا بار بار اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹتا ہے اور بین الاقوامی ذمہ داریوں کو…

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے9 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 26 اکتوبر 2026ء کو بلوچستان کے اضلاع کچھی اور وڈھ میں سکیورٹی فورسز کے دو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 9 دہشت گردوں کو جہنم واصل…