Daily Archives

November 26, 2026

دبئی: شادی کی تقریب میں عاطف اسلم و ہنی سنگھ کا رقص

وائرل ویڈیوز میں عاطف اسلم اور ہنی سنگھ کو ایک دوسرے سے نہایت گرم جوشی سے ملتے اور شادی کی تقریبات سے بھرپور لطف اندوز ہوتے دیکھا جا سکتا ہے، اس موقع پر دونوں ستاروں نے مقبول پاکستانی گانوں پر رقص کر کے تقریب کو مزید یادگار بنا دیا، جسے…

پاکستان کو ٹاپ 3 یا 4 ٹیسٹ ٹیموں میں شامل کرنا ہدف ہے: عاقب جاوید

ایک انٹرویو میں عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ سینٹرل کنٹریکٹس کا مقصد کھلاڑیوں کو مالی معاونت فراہم کرنا اور انہیں کھیل پر توجہ مرکوز رکھنے میں مدد دینا ہے، سینٹرل کنٹریکٹس کی تشکیل میں کھلاڑیوں کی ماضی کی کارکردگی اور مستقبل کی ضروریات کو…

مولانا فضل الرحمان گرفتار ہیں نہ نظر بند، سی سی پی او لاہور کا ہائیکورٹ میں جواب

لاہور ہائیکورٹ میں مولانا فضل الرحمان کی مبینہ گھر میں نظر بندی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس علی ضیا باجوہ نے جے یو آئی (ف) کے وکیل ابرار حسین کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے گزشتہ روز سی سی پی او لاہور کو نوٹس جاری کرتے ہوئے…

سعودیہ، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان دو روزہ اجلاس آج اسلام آباد میں شروع ہوگا

مکہ دفاعی اتحاد کے اجلاس میں تینوں ممالک کے اعلیٰ سطح کے سیاسی اور عسکری وفود شرکت کریں گے، سعودی عرب کی جانب سے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اور وزیر دفاع خالد بن سلمان کی شرکت متوقع ہے، ترکیہ کی جانب سے وزیر خارجہ حاقان فیدان اور وزیر دفاع…

صوبوں کے معاملے کا حل ریفرنڈم کرانے میں نظر نہیں آتا: وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نئے انتخابات کی تاریخ الیکشن کمیشن سے مشاورت کے بعد اعلان کریں گے، انتخابات نئے قانون کے تحت ہوں گے، کوشش ہوگی کہ 3 ماہ میں نیا قانون بنالیں۔

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 12 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے 20 نومبر سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشنز کئے گئے، آپریشنز نوشکی، سیوی، پنجگور اور کیچ اضلاع میں کئے گئے۔