Daily Archives

November 22, 2026

دبئی امیگریشن اور فیوچر فاؤنڈیشن میں مصنوعی ذہانت و جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کا معاہدہ طے

اس شراکت داری کا مقصد سرکاری خدمات اور انتظامی نظام کی کارکردگی بہتر بنانا اور دبئی حکومت کو مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ جدید حل فراہم کرنا ہے، معاہدے پر دبئی امیگریشن کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل محمد احمد المری اور دبئی فیوچر فاؤنڈیشن…

سرکاری قرضوں میں ایک سال کے دوران 6 ہزار 200 ارب روپے کا بھاری اضافہ

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جون 2026 کے اختتام پر ملکی قرضوں کا حجم 90.98 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا ہے اور وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جون 2025 کے اختتام پر پاکستان کے مجموعی سرکاری قرضے 84.8 ٹریلین روپے تھے۔

نئے صوبوں پر ریفرنڈم ہی واحد حل ہے، معاملہ عوام کے حوالے کیا جائے: رانا ثناء

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ نئے صوبوں کا معاملہ اس قدر متنازع شکل اختیار کر چکا ہے کہ اب اس کا بہتر حل عوام سے براہ راست رائے حاصل کرنے میں ہی نظر آتا ہے۔

ویمنز ایمرجنگ نیشز ٹرافی: پاکستان کی سکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار کامیابی

پاکستان ویمنز نے سکاٹش ٹیم کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا، قومی ٹیم نے 125 رنز کا ہدف 17 گیندوں پہلے حاصل کر لیا، گل فیروزہ 54 اور کپتان منیبہ علی 59 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہیں۔ سکاٹ لینڈ نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 124 رنز بنائے تھے، کپتان…

مریم نواز کا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کرنیوالے سکھ یاتریوں کا خیرمقدم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بابا گرو نانک کے 557ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے پاکستان آنے والے سکھ یاتریوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بالخصوص پنجاب امن، محبت، مذہبی رواداری اور بین المذاہب ہم آہنگی کی سرزمین ہے۔…

12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی

انہوں نے کہا کہ سیاسی ڈائیلاگ ہمیشہ ہوتے رہنا چاہیے، ہم چاہتے ہیں کہ کوئی سڑک بند نہ ہو، کوئی سیاسی جماعت اگر کوئی بات کرنا چاہے تو کرے، افہام و تفہیم کے ساتھ معاملہ آگے بڑھے۔علی خورشیدی میرے بھائی ہیں، پڑھے لکھے آدمی ہیں، بس وہ غلط جگہ…

ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی

سینئر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ڈھائی سال سے اس وزیر کے تبصرے صبر سے سن رہا ہوں۔ انہوں نے کہا جن بزنس مینوں پر تنقید کی جا رہی ہے وہ پاکستان کے عزت دار شہری ہیں، وہ بزنس مین…