پاکستان پشاور سکول حادثہ: گورنر خیبرپختونخوا نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا web desk Oct 16, 2026 0 ذرائع کے مطابق سکول کی چھت گرنے کے واقعے کی انکوائری رپورٹ آج گورنر خیبرپختونخوا کو پیش کی جائے گی، 3 رکنی کمیٹی نے سکول کی چھت گرنے کے واقعے کی انکوائری رپورٹ تیار کر لی۔
پاکستان پشاور: دیر کالونی میں سکول حادثے کا مقدمہ درج، مالکان اور ٹھیکیدار نامزد web desk Oct 16, 2026 0 ایف آئی آر کے متن کے مطابق حادثے میں 30 سے زائد بچوں اور ایک خاتون ٹیچر کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے، جبکہ 52 افراد زخمی ہوئے۔