بوستان کے قریب زمین کے تنازعے پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی
بوستان کے قریب زمین کے تنازعے پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی
بوستان کے قریب زمین کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق مبینہ طور پر فریقین سے بتایا جا رہا ہے۔
جاں بحق افراد کے نام:
1. نواز خان ولد محمد ایوب
2. محمد ایاز ولد محمد ایوب
3. اعجاز احمد ولد محمد ہاشم
زخمی افراد کے نام:
1. شیر محمد ولد محمد صادق
2. عبدالمالک ولد محمد صادق
3. محمد ایوب ولد عبدالرازق
4. جمیل احمد ولد عبدالرازق
واقعے کے بعد علاقے میں تشویش پائی جاتی ہے۔ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئیں۔
