Daily Archives

November 20, 2026

پاکستان کے معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے تیار ہیں: امریکی سفارتخانہ

امریکا نے پاکستان کے معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری اور شراکت داری کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہم معدنیات کے شعبے میں تعاون ٹرمپ انتظامیہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کے موقع پر امریکی ناظم الامور…

شمالی وزیرستان: خواتین کے بھیس میں فرار ہونے والے خارجی دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے خواتین کے بھیس میں فرار ہونے والے خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے عزم استحکام وژن کے تحت شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں کیں…

معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو…

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں محمد علی کا کہنا تھا کہ اصل بزنس حب کراچی، لاہور، سیالکوٹ، ملتان اور فیصل آباد ہیں، اس لیے نجی شعبے کو پالیسی سازی میں شامل کرنا ناگزیر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پالیسی سازی میں…

خاندان کو بکھرنے سے بچانا زندگی کی سب سے بڑی کامیابی ہے: شہود علوی

دنیا نیوز کے مزاحیہ پروگرام مذاق رات میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شہود علوی نے اپنی ازدواجی زندگی اور کامیابی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی زندگی کی سب سے بڑی کامیابی اپنے خاندان کو ساتھ لے کر چلنا اور اسے بکھرنے…

چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے پیغام میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ اس گلے سڑے بدبودار نظام حکمرانی کو محض چھوٹے صوبے بنا کر درست کرنے کی سوچ ناقابل فہم ہے، چھوٹے صوبے بنانا مثبت عمل ہے لیکن پیشگی بنیادی اصلاحات کیے…

مریم نواز سے اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات، شیخوپورہ کے مسائل پر تبادلہ خیال

ملاقات کے دوران ارکان اسمبلی نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو ضلع شیخوپورہ کے عوامی مسائل، ضروریات اور درپیش مشکلات سے آگاہ کیا، انہوں نے شیخوپورہ میں جاری بیوٹیفکیشن منصوبوں پر عوام کے پرجوش ردعمل سے بھی آگاہ کیا اور شہر میں سڑکوں کی تعمیر و…

ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم اور مریم نواز کی قومی ٹیم کو مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرکے پوری قوم کے لیے خوشی کا باعث بنی ہے۔ ٹیم کے نوجوان کھلاڑیوں نے بھی بہترین کھیل پیش کیا، امید ہے کہ وہ اپنی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔