Browsing Category
انٹرٹینمنٹ
بی ٹی ایس گلوکار جیمین بن کر برازیل کی 68 سالہ خاتون سے محبت کے نام پر دھوکا
برازیل کے شہر ساؤ پالو میں 68 سالہ ریٹائرڈ خاتون آن لائن محبت کے نام پر دھوکا دہی کا شکار ہوگئیں۔ ایک جعل ساز نے خود کو جنوبی کوریا کے مشہور میوزک بینڈ بی ٹی ایس کے گلوکار جیمین ظاہر کرکے خاتون سے تقریباً 3 لاکھ برازیلی ریئل، یعنی 52 ہزار…
امیتابھ کے بنگلے کو بم سے اڑانے کی دھمکی موصول ، ممبئی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں
بالی وڈ بگ بی امیتابھ بچن کے بنگلے ’ جلسہ ‘ کو بم سے اڑانے کی نئی دھمکی موصول ہونے کے بعد ممبئی پولیس سمیت بھارتی سکیورٹی ایجنسیز کی دوڑیں لگ گئیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں امیتابھ بچن کے جوہو میں واقع بنگلے 'جلسہ ‘ سمیت…
شارجہ کتاب میلے میں عمان کے روایتی ’’رزفہ‘‘ رقص نے سماں باندھ دیا
شارجہ بک اتھارٹی کے مطابق عمان کے معروف ثقافتی گروپ ’’بن داؤد للفنون الشعبیہ‘‘ نے کتاب میلے کے مختلف حصوں میں روایتی عمانی فن ’’رزفہ‘‘ کا مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر عمانی شاعر ناصر البادی کی لکھی گئی خصوصی نظم پیش کی گئی، جس میں حاکم شارجہ کے…
دونوں بیٹے فرمانبردار اور بہترین ہیں: جان ریمبو
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار جان ریمبو ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئے، تاہم اس بار وجہ ان کا ایک پرانا انٹرویو ہے جسے بعض سوشل میڈیا پیجز نے غلط انداز میں پیش کیا۔
ٹائیگر شروف فائرنگ کیس: ممبئی پولیس نے بالی وڈ ستاروں کیلئے ایڈوائزری جاری کردی
بھارت: ممبئی پولیس نے اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملے کے بعد بالی وڈ کے ستاروں کیلئے ایڈوائزی جاری کردی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کے کئی اداکاروں کو مبینہ طور پر لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔
ممبئی…
برطانوی اداکار اور کامیڈین رسل برانڈ کو ریپ اور جنسی حملوں کے جرم میں ساڑھے 10 سال قید کی سزا
برطانوی اداکار اور کامیڈین رسل برانڈ کو ریپ اور 3 جنسی حملوں کے جرم میں 10برس 6 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔
51 سالہ رسل برانڈ کو سزا سدک کراؤن کورٹ میں سنائی گئی،7 الزامات میں ایک ماہ تک مقدمہ چلا، رسل برانڈ کو جمعرات کو سدک کراؤن کورٹ کی…
ٹک ٹاکر انصر عرف پتلو کی عبوری ضمانت منسوخ
تفصیلات کے مطابق ڈسکہ روڈ پر منعقدہ مہندی کی تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے سے دو افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے تھے، جس کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں تھانہ موترہ میں درج کیا گیا تھا۔
وینا ملک وزن بڑھنے پر طنزیہ تبصروں سے پریشان، ناقدین کو کھری کھری سنا دی
پاکستان کی معروف اداکارہ اور میزبان وینا ملک نے وزن بڑھنے پر مسلسل تنقید اور مذاق کا نشانہ بنائے جانے پر خاموشی توڑ دی۔
حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو ’وینا ہے نا‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنے وزن سے متعلق لوگوں کے طنزیہ تبصروں…
میرا کی چھوٹی بہن شائستہ عباس کینسر کے باعث انتقال کر گئیں
اداکارہ میرا نے بہن شائستہ کے لندن کے ہسپتال میں انتقال کرنے کی تصدیق کی ہے۔
کترینہ کیف اور وکی نے پہلی بار اپنے بیٹے کا چہرہ دکھا دیا، سوشل میڈیا پر تصویر وائرل
بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل نے پہلی بار اپنے بیٹے کا چہرہ دکھا دیا۔
اسٹار جوڑی نے سوشل میڈیا پر دیوالی کے موقع پر اپنے مداحوں کو مبارک باد پیش کی۔
اس کے ساتھ ہی کترینہ کیف اور وکی کی جانب سے اپنے بیٹے کی تصویر بھی…
