Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

بلوچ لوک گلوکارہ مائی صوبھائی کا قتل، حقیقت کیا ہے؟

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں معروف بلوچ لوک گلوکارہ مائی صوبھائی کے قتل سے متعلق خبریں گزشتہ چند روز سے زیر گردش ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مائی صوبھائی کو بدھ کو ڈیرہ بگٹی میں فائرنگ کرکے قتل کیے جانے کی اطلاع سامنے آئی تھی۔ یہ خبر…

دبئی کا میگا میوزک فیسٹیول اَن ٹولڈ نومبر میں دوبارہ رنگ جمائے گا

دبئی ایک بار پھر عالمی موسیقی اور تفریح کے بڑے میلے اَن ٹولڈ دبئی کی میزبانی کیلئے تیار ہے، جس کا نیا ایڈیشن 5 سے 8 نومبر 2026 تک دبئی پارکس اینڈ ریزورٹس میں منعقد ہوگا۔ سرکاری معلومات کے مطابق رواں سال فیسٹیول ’’ریٹرن ٹو ونڈر‘‘ کے تھیم…

اللہ کی ناراضی کا سبب بننے والے کام 8 سال قبل چھوڑ دیئے تھے: اداکارہ لیلیٰ

گفتگو کے دوران لیلیٰ نے اپنے ماضی کے بعض ایسے پرفارمنسز کا بھی ذکر کیا جنہیں آج وہ مناسب نہیں سمجھتیں۔ رئیلٹی شو میں اپنے ماضی کے بولڈ پرفارمنسز کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تقریباً آٹھ سال قبل انہوں نے ایسے کام…

ایشوریا رائے فلم تال کا حصہ کیسے بنیں؟

بھارتی ہدایت سبھاش گھئی نے اپنی بلاک بسٹر فلم تال کے مرکزی کردار کےلیے ابتداء میں ایشوریہ رائے کو مسترد کردیا تھا۔ 1999ء کی بلاک بسٹر فلم ’تال‘ کے ہدایت کار کا 1994ء میں مس ورلڈ کا تاج جیتنے والی ایشوریا رائے سے متعلق خیال تھا کہ یہ فیشن…

شیلین ووڈلی کو ’اسپائیڈر مین‘ میں میری جین کا کردار ملنے کے باوجود فلم سے کیوں نکال دیا گیا؟

ہالی ووڈ اداکارہ شیلین ووڈلی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 2014 کی فلم ’دی امیزنگ اسپائیڈر مین 2‘ میں میری جین واٹسن کا کردار ادا کیا تھا مگر ان کے تمام مناظر فلم کی ریلیز سے قبل حذف کر دیے گئے تھے۔ حال ہی میں ایک گفتگو کے دوران اداکارہ…

امریکی گلوکارہ انتقال کے بعد عالمی سطح پر سب سے زیادہ اسٹریم کی جانیوالی آرٹسٹ بن گئیں

امریکی گلوکارہ و اداکارہ ڈولی پارٹن انتقال کے بعد عالمی سطح پر سب سے زیادہ اسٹریم کی جانیوالی آرٹسٹ بن گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق ڈولی پارٹن کی موت کے بعد ان کی موسیقی نے لاکھوں پلے لسٹ میں واپسی کا راستہ تلاش کرلیا ہے۔…

’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ ریلیز ہونے سے پہلے یہ 15 فلمیں اور شوز لازمی دیکھیں

مارول کی نئی فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ کا انتظار کرنے والے مداحوں کیلئے اہم خبر سامنے آگئی۔ تازہترین خبروں کا مطالعہ ڈزنی پلس کی جانب سے جاری فہرست میں 15 فلموں کا ذکر ہے جن میں ایکس مین، ایکس 2، کیپٹن امریکا: دی فرسٹ ایونجر، دی ایونجرز،…

مجھے کینسر کی تشخیص ہوئی، صحتیاب ہونے میں سورۃ الرحمٰن نے بہت مدد کی: نعمان اعجاز

پاکستان کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا کہ انہیں کینسر کی تشخیص ہوئی اور صحت یاب ہونے میں سورۃ الرحمٰن نے بہت مدد کی۔ سینئر اداکار نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے کینسر میں مبتلا ہونے سے متعلق انکشاف کیا۔…