Browsing Category
انٹرٹینمنٹ
کینسر سے صحتیاب ہونے میں سورۃ الرحمٰن نے بہت مدد کی: نعمان اعجاز
سینئر اداکار نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے کینسر میں مبتلا ہونے سے متعلق انکشاف کیا۔
اشنا شاہ اور حمزہ امین کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش، تصاویر شیئر کر دیں
اشنا شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے نومولود بیٹے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اسے محبت سے ننھا شیر قرار دیا اور بتایا کہ اس نے آتے ہی ان کی پوری دنیا بدل دی ہے۔
اداکارہ نے دلچسپ انداز میں بیٹے کے روزمرہ معمول کا ذکر…
کنٹری موسیقی کی لیجنڈ ڈولی پارٹن 80 برس کی عمر میں چل بسیں
ڈولی پارٹن نے اپنے طویل اور شاندار فنی کیریئر کے دوران 10 کروڑ سے زائد ریکارڈ فروخت کیے، 3 ہزار سے زیادہ گانے لکھے اور تقریباً 50 اسٹوڈیو البمز جاری کیں۔
تہوار کی اصل روح لباس میں نہیں اقدار میں ہوتی ہے، کریتی سینن کا تنقید پر جواب
بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن جنہیں رکشا بندھن کے اشتہار میں لباس کے انتخاب پر تنقید اور ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا، اب انھوں نے ناقدین کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ تہوار کی اصل روح لباس میں نہیں بلکہ ان جذبات اور اقدار میں ہوتی ہے جو انسان اپنی…
پاکستان آئیڈل جیتنے والی فیصل آباد کی حرا قیصر کو کتنی انعامی رقم ملی؟
پاکستان آئیڈل کا دوسرا سیزن فیصل آباد کی حرا قیصر کے نام رہا جنہوں نے اتوار کو ہونے والے فائنل میں کامیابی حاصل کی۔
پاکستان آئیڈل کا ٹائٹل جیتنے والی حرا قیصر کا تعلق متوسط گھرانے سے ہے ، انہوں نے پورے مقابلے میں شاندار پرفارمنس دکھا…
گووندا کی ناراض اہلیہ نے شوہر کو انسٹا پر ان فالو کردیا
بالی وڈ کے سینئر اداکار گووندا کی ناراض اہلیہ سنیتا آہوجا نے اپنے شوہر کو انسٹاگرام پر ان فالو کردیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پیشرفت گووندا کے ایک نئی اداکارہ کومل رانی سوارنکر کے ساتھ مبینہ تعلقات کی افواہوں کے درمیان سامنے آئی…
دوسری شادی کرنے والے مرد پسند نہیں: مشال خان
اداکارہ نے حال ہی میں پوڈ کاسٹ میں شرکت کی اور اس دوران شادی سے متعلق اپنے خدشات کا اظہار خیال کیا۔
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کیس: والد اور بھائی سمیت 5 ملزمان گرفتار
سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) آپریشنز راولپنڈی کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاکر شمسو بی بی عرف عائشہ گلا منہ کو والد اور بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کیا۔
راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز طارق محبوب نے کہا کہ ٹک ٹاکر…
کنگنا رناوت سے کبھی نہیں ملی نہ اب ملوں گی، تاپسی پنوں
تاپسی پنوں اور کنگنا رناوت کے درمیان 2019 اور 2020 میں عوامی سطح پر لفظی جنگ دیکھنے میں آئی تھی۔ حال ہی میں تاپسی نے کنگنا کے ساتھ اپنے تعلقات پر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ کبھی بھی اس اداکارہ سے نہیں ملیں۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے…
کرینہ کپور کے وزن میں اضافہ، تیسری مرتبہ حاملہ ہونے کی افواہیں
بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کے وزن میں اضافہ دیکھ کر مداحوں نے سوشل میڈیا پر ان کے تیسری مرتبہ حاملہ ہونے کی افواہیں پھیلانا شروع کر دیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں 45 سالہ کرینہ کپور کی جِم کے باہر سے ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں…
